SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسپیکر

  • دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت: پاکستانی اسپیکر

    دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت: پاکستانی اسپیکر

    Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۶

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امن و سلامتی کے لئے علاقائی ملکوں کا تعاون ناگزیر ہے۔

  • ایران دہشتگردی کا شکار ہونے والا بڑا ملک: حسن روحانی

    ایران دہشتگردی کا شکار ہونے والا بڑا ملک: حسن روحانی

    Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵

    ایران کے صدر نے کہا کہ دہشتگردانہ واقعات دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایرانی عوام اور حکومت کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔

  • ایران علاقائی اسپیکرز کانفرنس کا میزبان

    ایران علاقائی اسپیکرز کانفرنس کا میزبان

    Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران 7 دسمبر کو انسداد دہشتگردی اور علاقائی تعاون کے حوالے سے دوسری اسپیکرز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

  • ایران و پاکستان کے روابط علاقے میں امن و امان کے لئے مفید

    ایران و پاکستان کے روابط علاقے میں امن و امان کے لئے مفید

    Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲

    ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان عالم اسلام اور خطے کے دو اہم ممالک ہیں لہذا علاقائی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی مشاورت اور بات چیت کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے۔

  • اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب

    اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب

    Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰

    پاکستان تحریک انصاف کے اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

  • مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اورآغا سراج اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

    مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اورآغا سراج اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

    Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶

    پاکستان تحریک انصاف کے مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اور آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئےہیں ۔

  • پاکستان میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخابات

    پاکستان میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخابات

    Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۳

    پاکستان میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا جس کے لیے اسد قیصر اور خورشید شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔

  • علی لاریجانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمنتخب

    علی لاریجانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمنتخب

    May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰

    علی لاریجانی آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔

  • فرزند رسول حضرت ہادی علیہ السلام  کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    فرزند رسول حضرت ہادی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۳

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 03/ 2018

  • ایران میں یوم آزادی تمام اقوام سے متعلق

    ایران میں یوم آزادی تمام اقوام سے متعلق

    Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

    ۳۶ minutes ago
  • امریکا کی وعدہ خلافیوں کی فہرست بہت طویل ہے: ایرانی وزارت خارجہ

  • طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے: چین

  • "الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے": ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی عدم موجودگی کی بابت تشویش پر اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کا بیان

  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS