بچوں کی حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i396761-بچوں_کی_حاضری_کے_ساتھ_اسکول_کھل_گئے
ایران کی وزارت تعلیم و تربیت کی جانب سے  پرائمری اور میڈل اسکولوں کو بچوں کی حاضری کے ساتھ کھولنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے بعد دو ماہ کی تاخیر سے 22 نومبر 2021 سے اسکول کھولے گئے ہیں۔ سماجی فاصلے کی پابندی اور کورونا ایس او پیز کو یقینی بنانے کے لئے اسکول انتظامیہ کو ضروری ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔ 
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱ Asia/Tehran
  • بچوں کی حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے