-
ایران نے افغانستان کے زلزلہ زدہ علاقوں کے لئے امدادی کھیپ بھیج دی
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱ایران نے افغانستان میں آنے والے حالیہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لئے پہلی امدادی کھیپ بھیج دی ہے۔
-
ہندوستان: آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں بس میں خوفناک آتش زدگی، 20 افراد ہلاک
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۷اطلاعات کے مطابق ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں آج علی الصباح حیدرآباد سے بنگلور جانے والی ایک بس میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
تہران میں لبنانی سفارتخانے کے سامنے لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی + ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵تہران میں عوام کی ایک تعداد نے لبنان کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہوکر، غاصب صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کی مذمت اور لبنانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
ایران بھر کی یونیورسٹیوں میں امریکی طلبہ کی فلسطین حامی تحریک کی حمایت میں ریلیاں
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف امریکہ اور یورپ کی یونیورسٹیوں میں زور پکڑتی طلبہ تحریک کو تشدد کے ذریعے دبانے کے حکومتی کوششوں اور پولیس گردی کے خلاف ایران بھر کی یونیورسٹیوں کے پروفیسرز اور طلبہ نے اس تحریک کی حمایت میں ریلیاں نکالیں۔
-
ہندوستان: سینیئر کانگریسی لیڈر اور تین ریاستوں کے سابق گورنر عزیز قریشی انتقال کر گئے۔
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سینیئر لیڈر اور تین ریاستوں کے سابق گورنر عزیز قریشی مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج جمعہ کو انتقال کر گئے۔
-
کرمان میں دہشتگردی کی عالمی سطح پر مذمت، ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷سانحہ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور عراق، قطر، سعودی عرب، عمان، کیوبا اور وینزوئلا سمیت بہت سے ملکوں نے ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،500 سے زائد افراد جاں بحق
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران نے کی ہرات میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر ہرات میں گازرگاہ مسجد میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ایران نے کیا ہمدردی کا اظہار (ویڈیو)
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر ایران نے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق کو ایران کے نومنتخب صدر کی تعزیت
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے نام ایک پیغام ارسال کر کے اسپتال سانحے میں ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر عراقی حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔