-
ہمیں تسلیم نہ کرنے کا نتیجہ اچھا نہیں: طالبان
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳طالبان نے خبردار کیا ہے کہ اگر افغانستان میں ان کی حکومت کو تسلیم نہ کیا گیا تو علاقے اور دنیا کے لئے اس کے اچھے نتائج سامنے نہیں آئیں گے۔
-
منظر و پس منظر- مسئلہ افعانستان اور سفارتی کوششیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴نشرہونے کی تاریخ 30/ 10/ 2021
-
عالمی برادری سے طالبان کا مطالبہ، ملکی اثاثے جلد از جلد آزاد کئے جائیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی غربت و بے روزگاری کے پیش نظر بیرون ملک افغانستان کے اسٹیٹ بینک کے اثاثے آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کابل میں ایران کے صحافی پر قاتلانہ حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ایران کیلئے کام کرنے والے صحافی پر کابل میں فائرنگ کی گئی جس سے وہ زخمی ہو گئے۔
-
طالبان نے امریکہ اور نیٹو کی چھاونیوں پر خبردار کر دیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹طالبان نے خطے میں امریکہ اور نیٹو کے اڈوں کے قیام کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
طالبان نے تہران اجلاس کا خیر مقدم کیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸طالبان نے دارالحکومت تہران میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کا اجلاس منعقد کرنے کے ایرانی قدم کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
انداز جہاں - افغانستان کے بارے میں تہران اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴نشرہونے کی تاریخ 28/ 10/ 2021
-
طالبان کے وزیرخارجہ کی چودہ ممالک کے سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیرخارجہ نے قطر میں دنیا کے چودہ ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات میں طالبان کے خلاف پابندیوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے
-
تہران میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا دوسرا اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ وہاں قیام امن اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔ اجلاس کی افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا دارومدار افغانستان میں امن و استحکام کے قیام پر ہے۔
-
افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے وزائے خارجہ کا تہران اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶سحر نیوز رپورٹ