-
یہ فرش کا رنگ نہیں، خون ہے شہیدوں کا!۔ ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳افغانستان کے شہر قندھار سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نمازیوں پر داعش کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے خون سے رنگین فرش اور قالین کو دھویا جا رہا ہے۔ قالین سے نکلنے والے خون سے واقعے کی تلخی اور اسکے دردناک ہونے کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔
-
کابل میں دھماکہ، ایک جاں بحق
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک دھماکے کی خبر منظر عام پر آئی ہے۔
-
افغانستان میں خصوصی امریکی نمائندے کا استعفی
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳افغانستان میں امریکہ کے خصوصی نمائندے اور اس ملک میں امریکی سفارتکاری کی شکست کے سب سے بڑے ذمہ دار زلمی خلیل زاد مستعفی ہو گئے۔
-
آخرکار طالبان نے اپنے لیڈر ملا آخوند زادہ کی موت کی تصدیق کر دی
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵کابل سے شائع ہونے والے اخبارات کے مطابق طالبان ذرائع نے اپنے رہنما ملا ہبت اللہ آخوندزادہ کی موت کی تصدیق کردی ہے۔
-
افغان مہاجرین کے بارے میں ایران کے سفیر اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان صلاح و مشورہ، داعش کے حملے میں زخمی افغان شہریوں کو ایران منتقل کر دیا گیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰پڑوسی ملکوں منجملہ ایران میں افغان مہاجرین اور پناہ گزینوں کے بارے میں ایران اور افغان حکام کے درمیان صلاح مشورہ ہوا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی طالبان انتظامیہ کے ساتھ مثبت رابطوں کی اپیل
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر عالمی برادری سے افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ساتھ مثبت رابطے رکھنے، فوری انسانی امداد کی بحال اور افغانستان کی اقتصادی تباہی کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے ما بین گفتگو ہوئی۔
-
افغانستان، شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر داعش نے ایسے حملہ کیا تھا، سامنے آیا نیا ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴ترک خبر رساں ایجنسی اناتولی نے افغانستان میں شیعہ مسلمانوں کی ایک مسجد پر دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
طالبان نے بھی ایک ہزارہ کو شہید کیا۔ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶ایک ویڈیو افغانستان سے منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان عناصر نے ایک شخص کو صرف اس لئے گولیوں سے بھون دیا کہ اُس کا تعلق ہزارہ (شیعہ) برادری سے تھا۔
-
سرحدوں کے قریب صیہونیوں کا وجود برداشت نہیں/ عراق کے پارلیمانی انتخابات کا خیرمقدم کرتے ہیں/ افغانستان میں قیام امن وسیع البنیاد حکومت کا متقاضی...
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک اپنے یہاں غاصب صیہونی حکومت کی موجودگی کے خطرات اور اس مسئلے کی حساسیت پر بھرپور توجہ دیں۔