SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • ایرانی آرٹسٹ کا افغان شہیدوں کو خراج عقیدت

    ایرانی آرٹسٹ کا افغان شہیدوں کو خراج عقیدت

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱

    گزشتہ جمعے کو افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کے دور حکومت کا سب سے بڑا دہشتگردانہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک خودکش داعشی دہشتگرد نے نماز جمعہ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا کر کم ازکم ۱۰۰ شیعہ نمازیوں کو شہید اور ۲۰۰ کو زخمی کر دیا۔ ایران کے معروف آرٹسٹ حسن روح الامین نے ایک غمناک پینٹنگ بنا کر شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • طالبان دور میں افغان خواتین۔ تصاویر

    طالبان دور میں افغان خواتین۔ تصاویر

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹

    افغانستان؛ اقتدار پر طالبان کا قبضہ ہو جانے کے بعد سے افغان خواتین شدید خوف و اضطراب کا شکار ہو گئی ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ اس دور حکومت میں انہیں ماضی کی طرح سخت اور دشوار مسائل اور طالبان کے انتہا پسندانہ اقدامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ افغانستان سے موصولہ رپورٹیں یہ بتاتی ہیں کہ طالبان کے ماضی نے حال اور مستقبل کے حوالے سے افغان عوام بالخصوص خواتین کو سخت تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے۔

  • امریکہ پر افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ کی تنقید

    امریکہ پر افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ کی تنقید

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱

    افغانستان میں طالبان کے نگراں وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغانستان کے اثاثے روکنے سے متعلق امریکی اقدام کو شرمناک قرار دیا ہے۔ ان کا یہ بیان دوحہ میں امریکی وفد سے طالبان کے مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے۔

  • طالبان دور کا افغانستان (۱)

    طالبان دور کا افغانستان (۱)

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱

    رواں برس اگست کے مہینے میں افغانستان کے اقتدار پر طالبان کا قبضہ ہو جانے کے بعد سے عالمی رائے عامہ ایک خاص احساس جستجو کے ساتھ افغانستان کی صورتحال کو زیر نظر رکھے ہوئے ہے۔ پیش خدمت تصاویر میں طالبان کے دور حکومت میں سماج کے مختلف گوشوں پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔

  • اگر افغانستان کی مدد نہ کی گئی تو ساری دنیا کو اسکی قیمت چکانی پڑے گی: اقوام متحدہ

    اگر افغانستان کی مدد نہ کی گئی تو ساری دنیا کو اسکی قیمت چکانی پڑے گی: اقوام متحدہ

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵

    اگر بحران سے نکلنے کے لئے افغانستان کی مدد نہ کی گئی تو صرف افغان عوام ہی نہیں بلکہ پوری دنیا اس کی سنگین قیمت چکائے گی، یہ انتباہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے دیا ہے۔

  • افغانستان کو تنہا چھوڑے جانے کی بابت پاکستانی وزیراعظم کا انتباہ

    افغانستان کو تنہا چھوڑے جانے کی بابت پاکستانی وزیراعظم کا انتباہ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گیارہ ستمبر کے بعد مغربی ملکوں میں اسلام کو انتہا پسندی اور شدت پسندی سے جوڑنے کے اقدامات کی مذمت کی اور ایک بار پھر کہا کہ افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے۔

  • ایران اور سوئٹزرلینڈ کے اسپیکروں کی ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس

    ایران اور سوئٹزرلینڈ کے اسپیکروں کی ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس

    Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱

    ایران اور سوئٹزرلینڈ نے مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔

  • افغانستان سے امریکیوں کے انخلا کے بعد طالبان اور امریکی وفد کی ملاقات

    افغانستان سے امریکیوں کے انخلا کے بعد طالبان اور امریکی وفد کی ملاقات

    Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹

    افغانستان سے امریکہ کو نکالنے کے بعد پہلی بار طالبان اور امریکی عہدیداروں کے درمیان قطر کے دار الحکومت دوحہ میں ملاقات ہوئی۔

  • افغانستان میں مسلکی اختلافات کو ہوا دینے کی سازش کی مذمت

    افغانستان میں مسلکی اختلافات کو ہوا دینے کی سازش کی مذمت

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغان مہاجرین کی ایران آمد میں اضافہ

    افغان مہاجرین کی ایران آمد میں اضافہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵

    افغان مہاجرین کی ایران آمد میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے اور روزانہ تقریبا چار ہزار افغان شہری ایران میں داخل ہورہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۳ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS