-
افغانستان میں دہشتگردی
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
قومی و مذہبی فتنہ انگیزی افغانستان کے دشمنوں کی نئی سازش، ایرانی اسپیکر
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغانستان کے صوبہ قندوز کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغانستان میں قومی و مذہبی فتنہ انگیزی کو افغان عوام کے دشمنوں کی جانب سے رچائی جانے والی نئی سازش قرار دیا۔
-
قندوز کے دہشتگردانہ حملے پر رہبر انقلاب اسلامی کا رد عمل، افغان حکام سے ایسے واقعات کی تکرار روکنے کا مطالبہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے جمعے کے روز افغانستان کے صوبے قندوز میں ایک مسجد پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں نمازیوں کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا اور ساتھ ہی افغان حکومت سے اس بھیانک جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دیئے جانے نیز اس طرح کے واقعات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکنے پر تاکید کی۔
-
واقعۂ قندوز پر آیت اللہ سیستانی کا رد عمل، افغان عوام سے قومی اتحاد کی اپیل، مسلمان ملکوں کے رویہ پر اظہار افسوس
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶عراق میں شیعوں کے سب سے بڑے عالم دین و مرجع ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بھی افغانستان کے صوبے قندوز میں جمعہ کے روز مسجد میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی اور اس ملک کے نہتے عوام کو اسلامی ملکوں اور بین الاقوامی برادری کی طرف سے نظر انداز کئے جانے پر افسوس کا اظہار کیا۔
-
سانحہ قندوز پر ایرانی صدر کا تعزیتی پیغام، افغان دھڑوں سے امریکی سازش کو ناکام بنانے کی اپیل
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۵صدر جمہوریہ ایران نے دہشت گردی کے واقعے میں درجنوں افغان شہریوں کی شہادت پر تسلیت پیش کی ہے۔
-
افغانستان، نمازیوں پر پھر حملہ، متعدد شہید و زخمی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴افغانستان کے شہر قندوز میں گزشتہ روز جمعے کی نماز کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔
-
شیعہ سنی اتحاد کو مستحکم بنانے پر طالبان کی تاکید
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان؛ شیعہ جامع مسجد میں دھماکہ، درجنوں شہید، واقعے کی ایران کی جانب سے مذمت
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳افغانستان کے صوبہ قندوز کے شہر سیدآباد کی شیعہ جامع مسجد میں نمازجمعہ کے دوران خود کش دہشت گردانہ حملے میں پچاس سے زائد نمازی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکی صدر کو ٹرمپ کے حامیوں کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰امریکی صدر جوبائیڈن کو میشیگن میں ٹرمپ کے حامیوں کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔
-
اختلافات کے سائے میں، امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۰اسلام آباد واشنگٹن اختلافات کے درمیان امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے پاکستان کا دورہ کیا اور اعلی پاکستانی حکام سے ملاقات کی ہے۔