-
افغان عوام کی حمایت اور مدد کی ضرورت پر زور
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان کا شیعہ سنی اتحاد کے فروغ اور داعش کی نابودی کا عزم
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان کے ثقافتی اور اطلاع رسانی کے ڈائریکٹر نے شیعہ اور سنی مسلمانوں کے مابین اتحاد کو اس ملک کے دشمنوں کی ناراضگی اور غم و غصہ کا باعث قرار دیا۔
-
ایران اور یونیسیف کا انتباہ، افغانستان کو ایک بڑے انسانی المیےکا سامنا ہے، عالمی برادری فوراً میدان میں آئے
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران نے افغان عوام کی حمایت کو عالمی برادری کے فرائض میں شمار کیا ہے۔
-
طالبان نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مسترد کردیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت داخلہ نے صوبہ دایکنڈی میں طالبان کے ہاتھوں 13 افراد کے قتل عام سے متعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندے کی طالبان عہدے داروں سے ملاقات
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے اقوام متحدہ کے نمائندے سے ہوئی ملاقات میں صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کے دوبارہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاک افغان سرحد اسپین بولدک دوسرے روز بھی نہ کھل سکی
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳افغانستان اور پاکستان کے درمیان قائم اہم ترین سرحدی گزرگارہ اسپین بولدک آج دوسرے روز بھی بند رہی۔
-
نائب امریکی وزیرخارجہ کو پاکستان میں استثنیٰ
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷حکومت پاکستان نے امریکی نائب وزیرخارجہ کی پاکستان آمد کے موقع پر انہیں ہرقسم کی تلاشی سے مبرا کردیا۔
-
افغانستان کے تازه حالات
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب داعشی عناصر ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰کابل میں روسی سفارتخانے کے قریب داعش سے وابستہ پانچ دہشت گرد ہلاک اور تین گرفتار کرلئے گئے ۔ اس دوران صحافیوں کو کابل کے مضافات میں سی آئی اے کے ایک عقوبت خانے کا معائنہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔
-
طالبان کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱افغانستان میں بر سر اقتدار آنے والی طالبان کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی۔