-
افغانستان میں طالبان کا دبدبہ، عوام میں شدید خوف و ہراس+ ویڈیوز
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸ایک طرف طالبان کے سرکردہ رہنما افغان عوام، پڑوسی ممالک اور عالمی برادری کو اعتماد میں لینے اور افغانستان کے لئے انہیں اک تابناک مستقبل کا خواب دکھانے کے لئے اپنی راگ الاپ رہے ہیں اور دوسری طرف اُن کے نام نہاد مجاہدین بقول اپنے امارت اسلامیہ کے تحقق کے لئے اپنے من چاہے طریقے اپنا رہے ہیں۔ معلوم ہوتا ہے جیسے دونوں نے اپنے درمیان کام کی تقسیم کر لی ہو جس کے تحت ایک کو میڈیا کا گوشہ سنبھالنا ہے تو دوسرے کو میدان جنگ۔
-
امریکہ نے پانچ ہزار فوجی کابل میں تعینات کرنے کا اعلان کر دیا
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹بیس سال کے دوران افغانستان کو دہشتگردی، بد امنی اور قتل و غارت سے دوچار کرنے والے امریکہ نے وہاں سے اعلانِ انخلا کے بعد ایک بار پھر اپنی واپسی کی خبر دیتے ہوئے پانچ ہزار فوجی دارالحکومت کابل میں تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
مزار شریف پر بھی طالبان کا قبضہ ہوا
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳افغانستان کے شہر مزار شریف پر بھی طالبان کا قبضہ ہوگیا۔
-
مزار شریف بھی سقوط کرگیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰افغانستان کے شہر مزار شریف کے مکمل سقوط کرجانے کی خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان سے حملے بند کرنے کا مطالبہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان کو تسلیم نہیں کریں گے: نیٹو
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹نیٹو نے اعلان کیا ہے کہ اگر طالبان نے افغانستان پر قبضہ کرلیا تو ان کی حکومت کو سرکاری طور پر تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
-
افغانستان میں طالبان کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳افغانستان کے مشرقی صوبوں میں طالبان کی پیشقدمی جاری ہے تاہم مالک کے شمالی علاقوں اور حکومت کے زیر اقتدار دو دیگر شہروں میں طالبان کو سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔
-
طالبان فوری طور پر حملے بند کرے: اقوام متحدہ کا مطالبہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے تاکید کی ہے کہ طالبان کو فوری طور پر حملے بند کر کے نیک نیتی کے ساتھ افغان عوام کے حق میں مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا ہو گا۔
-
طالبان سے خائف افغان فوجیوں نے پھر ایران میں آکر پناہ لی۔ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸ایران کے ایک سرحدی شہر سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں افغان فوجیوں کے بکتربند اور دیگر جنگی گاڑیوں پر مشتمل ایک کاروان کو ایران کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ایران کے صوبے سیستان کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ افغان فوجی طالبان کے محاصرے میں گھر گئے تھے جس کے بعد انہوں نے گزشتہ روز گمشاد سرحدی بازار کے راستے ایران کی سرحدوں کا رخ کیا۔