-
افغانستان میں انسانی بحران کا خطرہ: یو این ایچ سی آر
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳افغانستان سے امریکہی فوجیوں کے مشکوک انخلاء کے ساتھ ہی طالبان مختلف شہروں پر قبضہ کر رہے ہیں۔
-
ہماری تیز رفتار پیش قدمی ہماری محبوبیت کی دلیل ہے: طالبان کا انوکھا دعوا
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵طالبان نے اپنی تیز رفتار پیش قدمی کو افغانستان میں اپنی محبوبیت کی دلیل قرار دیا ہے۔
-
امریکہ افغانستان میں فوجی بغاوت کے درپے
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰افغانستان میں بعض ذرائع حکومت کے خلاف امریکی بغاوت کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔
-
کیا اشرف غنی کے خلاف امریکہ بغاوت کی تیاری میں ہے ؟
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶افغانستان میں طالبان کی تیز پیش قدمی اور چند دنوں میں ہی کابل پر قبضے کے اندازوں کے دوران ، افغانستان میں اشرف غنی کے خلاف امریکی بغاوت کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں ۔
-
افغانستان میں خانہ جنگی - خصوصی رپورٹ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
انداز جہاں - افغانستان میں خانہ جنگی
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸نشرہونے کی تاریخ 13/ 08/ 2021
-
طالبان نے شیرہرات اسماعیل خان کو قیدی بنالیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
بائیڈن کی افغان پالیسی پرتنقید
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان نے افغان رضاکار فورس کے کمانڈر شیر ہرات کو قیدی بنا لیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱طالبان نے افغانستان کی عوامی رضاکار فورس کے کمانڈر ، شیر ہرات محمد اسماعیل خان کو قیدی بنا لیا ہے۔