-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باب دوستی کھول دیا گیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان باب دوستی سرحدی گزرگاہ کھول دی گئی ہے۔
-
انخلا کے بجائے مزید امریکی فوج افغانستان بھیجی جائے: امریکی سینیٹر
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵سینئر امریکی سیاستدان اور سینیٹ میں ری پبلکن دھڑے کے سربراہ سینیٹر مک کینل نے افغانستان کے بارے میں صدر جوبائیڈن کی پالیسی کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
-
کابل سے مغربی سفارت کاروں کا انخلا شروع ہوگیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵مغربی ملکو ں نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے سفارتی عملے اور دیگر شہروں کا انخلا شروع کردیا ہے۔
-
افغانستان میں تشدد اور جھڑپوں پر ایران کو گہری تشویش
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عام شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر وزر دیا ہے۔
-
مجھے ہٹانے کا اختیار صرف افغان عوام کو حاصل ہے: افغان صدر
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اقتدار سے علیحدگی کو افغان عوام کی رائے سے مشروط کر دیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں نے پھر افغانستان کا رخ کیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵امریکہ نے ایک بار پھر افغانستان میں اپنے ہزاروں فوجی تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
متحد ہوکے طالبان کے مقابلے کی ضرورت پر زور
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
اقتدار میں شمولیت کی طالبان کو مشروط پیشکش
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵حکومت کابل نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے اقتدار میں طالبان کو مشروط طور پر شامل کیا جا سکتا ہے۔
-
واشنگٹن، کابل میں اپنے سفارتخانے کو کبھی بھی بند کر سکتا ہے
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰امریکا کے ایک جریدے کا کہنا ہے کہ واشنگٹن، کابل میں اپنے سفارتخانے کو بند کرنے کے مسئلے کا جائزہ لے رہا ہے۔
-
سب مل کر طالبان کا مقابلہ کریں، افغان صدر کی اپیل
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷افغانستان کے مختلف علاقوں میں سرکاری افواج اور طالبان کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے ۔ اسی کے ساتھ افغان صدر نے سبھی افغان عمائدین، قبائل اور افواج سے اتحاد و یک جہتی کے ساتھ طالبان کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ غزنی سمیت متعدد صوبوں پر طالبان کا قبضہ ہو چکا ہے۔