SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں رمضان المبارک کے مہینے میں فائر بندی کا مطالبہ

    افغانستان میں رمضان المبارک کے مہینے میں فائر بندی کا مطالبہ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷

    افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان گروہ سے اپیل کی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے تقدس کا پاس و لحاظ رکھتے ہوئے اس مبارک مہینے میں فائر بندی کا اعلان کرے۔

  • افغانستان میں قیام امن کے لئے علاقائی و عالمی اتفاق رائے پر تاکید

    افغانستان میں قیام امن کے لئے علاقائی و عالمی اتفاق رائے پر تاکید

    Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱

    افغانستان کے وزیر خارجہ نے اس ملک میں قیام امن کے عمل میں علاقائی ممالک کے کردارکو بنیادی قرار دیتے ہوئے افغانستان میں جنگ بندی کے لئے علاقائی و عالمی اتفاق رائے کی تقویت کا مطالبہ کیا ہے -

  • افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ ابہام کا شکار ، خورشید قصوری

    افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ ابہام کا شکار ، خورشید قصوری

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰

    پاکستان کے سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ ابہام کا شکار ہے اور اس بارے میں امریکہ میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔

  • افغانستان میں طالبان کے مزید باون افراد ہلاک

    افغانستان میں طالبان کے مزید باون افراد ہلاک

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۵

    افغانستان کی فوج کی تازہ ترین کارروائی میں طالبان کے باون افراد ہلاک ہوگئے-

  • افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ، درجنوں ہلاک اور زخمی

    افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ، درجنوں ہلاک اور زخمی

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹

    افغان فوج نے شمال مشرقی افغانستان میں واقع صوبے بدخشان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جس میں طالبان گروہ کے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں -

  • طالبان کے ہاتھوں افغان علما کی ٹارگٹ کلنگ

    طالبان کے ہاتھوں افغان علما کی ٹارگٹ کلنگ

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶

    افغان طالبان نے گزشتہ سال کے دوران ملک کے چودہ صوبوں میں اٹھائیس علمائے کرام کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر شہید کیا ہے۔

  • پاکستان کا پارلیمانی وفد افغانستان کا دورہ کرے گا

    پاکستان کا پارلیمانی وفد افغانستان کا دورہ کرے گا

    Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷

    پاکستان کا ایک پارلیمانی وفد اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں افغانستان کا دورہ کرے گا۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ کے نئے راستے کا افتتاح

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ کے نئے راستے کا افتتاح

    Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰

    پاکستان اور افغانستان نے طورخم بارڈ کے بعد اب غلام خان بارڈر سے ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز کردیا ہے۔

  • امریکہ کے سابق فوجیوں کی اپیل، بائيڈن افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کو واپس بلائیں

    امریکہ کے سابق فوجیوں کی اپیل، بائيڈن افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کو واپس بلائیں

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴

    امریکہ کے سابق فوجیوں کی کئي تنظیموں نے اس ملک کے صدر جو بائيڈن کو ایک خط بھیج کر اپیل کی ہے کہ افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کو فوری طور پر واپس بلایا جائے۔

  • کابل میں دھماکہ، ایک ہلاک چار زخمی

    کابل میں دھماکہ، ایک ہلاک چار زخمی

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳

    افغانستان کے صوبے کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۸ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS