SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغان کسٹم پوسٹ پر ہوئے ہولناک حادثے کی ویڈیوز

    افغان کسٹم پوسٹ پر ہوئے ہولناک حادثے کی ویڈیوز

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹

    افغانستان میں ایرانی سرحد کے ساتھ لگے صوبۂ ہرات کی اسلام قلعہ کسٹم پوسٹ پر گزشتہ روز گیس ٹینکر میں شدید دھماکے ہوئے جس کے باعث کم از کم پچاس افراد کے جاں بحق ہونے اور سو سے پانچ سو تک فیول اور گیس ٹینکروں کے جل کر تباہ ہونے کی خبر ہے۔ حادثہ کی شدت اور ہونے والی بڑی تباہی کے پیش نظر ایران نے بھی جائے حادثہ کے نزدیک اپنی سرحد پر لازمی انتظامات کر دئے ہیں۔

  • افغانستان، کسٹم پوسٹ پر دھماکہ

    افغانستان، کسٹم پوسٹ پر دھماکہ

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱

    افغانستان میں ایران کیساتھ کسٹم پوسٹ پر گیس ٹینکرمیں دھماکے سے کم ازکم 10افراد زخمی ہوگئے۔

  • افغانستان، دہشت گردی کے واقعات میں شدت

    افغانستان، دہشت گردی کے واقعات میں شدت

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴

    افغانستان کے مختلف شہروں میں دہشتگردانہ واقعات میں متعدد افراد جاں اور زخمی ہوگئے۔

  • پاک افغان سرحد پر کشیدگی میں اضافہ

    پاک افغان سرحد پر کشیدگی میں اضافہ

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱

    پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر کشیدگی بڑھ گئی ہے

  •  دہشت گردوں نے امن مشن کو بھی نہيں بخشا

    دہشت گردوں نے امن مشن کو بھی نہيں بخشا

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸

    افغانستان، سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے سے یواین او امدادی مشن کی گاڑی کو دھماکے سے اڑادیا گيا۔

  • عالمی برادری طالبان کو مذاکرات پر مجبور کرے: افغان حکومت

    عالمی برادری طالبان کو مذاکرات پر مجبور کرے: افغان حکومت

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳

    افغانستان کی حکومت نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان پر دباؤ ڈال کر اسے امن مذاکرات جاری رکھنے کے لئےمجبور کرے۔

  • افغانستان میں طالبان گروہ کے 92 عناصر ہلاک

    افغانستان میں طالبان گروہ کے 92 عناصر ہلاک

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵

    افغانستان کے مختلف صوبوں منجملہ ننگرہار، بلخ، سرپل اور قندھار میں طالبان گروہ کے بانوے عناصر ہلاک کر دئے گئے۔

  • کابل میں ڈیم کی تعمیر میں دہلی کی دلچسپی

    کابل میں ڈیم کی تعمیر میں دہلی کی دلچسپی

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵

    ہندوستان نے افغانستان میں ڈیم بنانے کا اعلان کیا ہے جس پر 20 کروڑ 36 لاکھ  ڈالر کی لاگت آئے گی۔

  • کابل میں تین بم دھماکے، سات افراد جاں بحق و زخمی

    کابل میں تین بم دھماکے، سات افراد جاں بحق و زخمی

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بموں کے بے درپے تین دھماکوں میں متعدد افراد کی جان لے لی۔

  • ہندوستان و افغانستان کے تعلقات اور فریقین کے درمیان تعاون

    ہندوستان و افغانستان کے تعلقات اور فریقین کے درمیان تعاون

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲

    افغانستان کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم نے شاہ توت ڈیم کی تعمیر کے بارے میں سمجھوتے پر دستخط کی تقریب میں افغانستان میں قیام امن کے لئے دونوں ملکوں کے عزم پر بھرپور زور دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    ۵ hours ago
  • دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: یونیسیف

  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

  • دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS