-
افغانستان میں بیس طالبان ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰شمال مشرقی افغانستان میں طالبان کے ایک اڈے پر افغان فضائیہ کی بمباری میں متعدد طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں کار بم دھماکہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳مشرقی افغانستان میں ایک کار بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار مارے گئے۔
-
افغانستان، خودکش حملے کا ویڈیو منظر عام پر آ گیا + ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۵افغانستان میں اعلی تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے کا ویڈیو منظر عام پر آ گیا ہے۔
-
افغان حکومت کا دہشتگردوں کو انتباہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے اپنے ملک میں القاعدہ اور داعش دہشت گردوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
کابل میں تعلیمی مرکز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
القاعدہ کا سرغنہ ابو محسن المصری ہلاک
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳افغانستان کے صوبے غزنی میں کئے گئے ایک خصوصی آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب القاعدہ سرغنہ ابو محسن المصری کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
ایران نے طالبعلموں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
افغانستان میں تعلیمی مرکز پر حملہ، 18 ہلاک، 57 زخمی
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خودکش حملے میں 18 افراد ہلاک اور 57 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں بم دھماکے،چار خواتین سمیت نو جاں بحق
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵افغانستان کے صوبے غزنی کے گورنر ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ سڑک کے کنارے نصب ایک بم کے دھماکے میں نو عام شہری مارے گئے۔
-
افغانستان، مذاکرات اب تک لا حاصل، خونریز جھڑپیں عروج پر
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۴افغانستان کے صوبے نیمروز میں افغان فوجیوں کے ٹھکانوں پر طالبان کے حملے میں بیس فوجی اہلکار مارے گئے جبکہ افغان سیکورٹی اہلکاروں نے بھی طالبان کے بیس عناصر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔