افغانستان، خودکش حملے کا ویڈیو منظر عام پر آ گیا + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i374924-افغانستان_خودکش_حملے_کا_ویڈیو_منظر_عام_پر_آ_گیا_ویڈیو
افغانستان میں اعلی تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے کا ویڈیو منظر عام پر آ گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۵ Asia/Tehran

افغانستان میں اعلی تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے کا ویڈیو منظر عام پر آ گیا ہے۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کچھ روز پہلے ہوئے خودکش حملے میں 18 افراد ہلاک اور 57 دیگر زخمی ہوگئے تھے

کابل کے مغربی ضلع میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلبا کو تربیت دینے اور کورسز کرانے والے تعلیمی سینٹر کے قریب یہ حملہ سہ پہر کے وقت ہوا تھا۔ 

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرائین نے بتایا تھا کہ خودکش بمبار تعلیمی سینٹر میں داخل ہونا چاہتا تھ تاہم سینٹر کے گارڈز کی جانب سے شناخت کیے جانے کے بعد خودکش بمبار نے باہر ہی خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا۔