-
افغانستان کے دونوں فریقوں کے رابطہ گروپ کی تشکیل
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲حکومت افغانستان اور طالبان نے خانہ جنگی کے بحران سے باہر نکلنے کے لئے نئے رابطہ گروپ تشکیل دئے ہیں۔
-
کابل پر طالبان کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت کابل پر طالبان کے راکٹ حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
طالبان کے اڈے پر افغان فوج کا حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹کابل کے مضافات میں طالبان کے اڈے پر فوج کے حملے میں بارہ طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں قیام امن میں ایران کے کردار پر زور
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
طالبان کا حملہ، اسی سے زائد سکیورٹی اہلکار مارے گئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۶طالبان نے صوبہ تخار میں گھات لگا کر افغان سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں اسی ّ سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان تعاون میں توسیع پر زور
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
قطر میں افغانستان کا بے نتیجہ اجلاس
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶مذاکرات کے ایجنڈے پر پائے جانے والے اختلافات کے حل کے لئے حکومت افغانستان اور طالبان کے مذاکرات کاروں کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔
-
افغان امن مذاکرات میں ایران کا کردار اہم ہے: عبداللہ عبداللہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے افغان امن کے عمل میں ایران کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
افغانستان: جھڑپوں اور دھماکوں میں 32 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳افغانستان کے صوبہ قندوز میں ہونے والی جھڑپوں اور دھماکوں میں 32 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ایران ہمیشہ افغانستان کے ساتھ کھڑا رہے گا: صدر روحانی
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے افغانستان میں امن و استحکام کے لئے انجام پانے والی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت و عوام، ہمیشہ افغانستان کی حکومت اور عوام کا ساتھ دیتے رہیں گے۔