-
افغانستان، طالبان نے 80 فوجی رہا کر دیئے
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴افغانستان میں طالبان نے 80 فوجیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
افغان فوجی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵افغانستان میں طالبان کے حملے میں سات ملکی فوجی اہلکار مارے گئے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان فضائی رابطہ بحال
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲ایران اور افغانستان کے درمیان فضائی رابطے بحال ہوگئے ہیں اور کابل سے پہلی پرواز شمالی مشرقی ایران کے شہر مشہد مقدس پہنچی ہے۔
-
افغانستان، حکومت جنگ بندی کی خواہشمند، طالبان کا انکار
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷افغانستان کی اعلی قومی امن کونسل کے چیئرمین نے ملک میں جنگ بندی کے بدستور جاری رہے پر تاکید کی ہے۔
-
عبدالله عبدالله سے ایرانی وفد کی ملاقات
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کابل میں عبدالله عبدالله کے ساتھ مختلف مسائل من جملہ سرحدی سانحہ پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عبداللہ عبداللہ اور حامد کرزئی سے اشرف غنی کی ملاقات
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اعلی امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اور سابق صدر حامد کرزئی کے گھروں پر جا کر ان سے ملاقات اور انہیں عید کی مبارک باد پیش کی۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو گئیں
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵ایران و افغانستان کے مشترکہ ایوان تجارت کے سربراہ نے افغانستان کے لئے ایران کی برآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو جانے کی خبر دی ہے۔
-
افغان حکومت کی جانب سے طالبان قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱افغانستان کی حکومت نے قطر معاہدے کے تحت طالبان کے مزید قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
افغانستان، جنگ بندی کے پہلے دن مسلح جھڑپیں، پندرہ ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵شمالی افغانستان کے صوبہ تخار اور بغلان میں مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان، مزید 2000 طالبان قیدی رہا
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵افغانستان کے صدر نے مزید 2000 طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔