SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • امریکہ کا افغانستان میں فوجی دہشتگردوں کی تعداد کم کرنے کا انوکھا اقدام

    امریکہ کا افغانستان میں فوجی دہشتگردوں کی تعداد کم کرنے کا انوکھا اقدام

    Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸

    امریکا نے ایک سال کے دوران خاموشی سے افغانستان سے اپنے دو ہزار امریکی فوجی دہشتگردوں کی تعداد میں کمی کی ہے۔

  • امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کا دورہ کابل

    امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کا دورہ کابل

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۹

    امریکی وزیرجنگ مارک اسپرکے غیرمتوقع دورہ افغانستان کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی بھی اچانک کابل پہنچ گئیں ۔

  • طالبان سے مذاکرات کیلئے امریکی کوششں

    طالبان سے مذاکرات کیلئے امریکی کوششں

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹

    امریکا نے ایک بار پھر طالبان سے مذاکرات کی کوششیں شروع کردیں۔

  • افغانستان: جنوری سے ستمبر تک 2 ہزار 563  افراد ہلاک

    افغانستان: جنوری سے ستمبر تک 2 ہزار 563 افراد ہلاک

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں رواں برس جنوری سے ستمبر کے دوران مختلف واقعات میں 2 ہزار 563 شہری ہلاک ہوئے۔

  • ایران نے ننگرہار دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    ایران نے ننگرہار دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ننگرہار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے کی جس میں متعدد نمازی جاں بحق اور زخمی ہوئے مذمت کی۔

  • مشرقی افغانستان کی مسجد میں دہشت گردانہ دھماکے درجنوں جاں بحق اور زخمی

    مشرقی افغانستان کی مسجد میں دہشت گردانہ دھماکے درجنوں جاں بحق اور زخمی

    Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱

    افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں نمازجمعہ کے دوران ایک مسجد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں تیس سے زائد نمازی جاں بحق اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے

  • افغانستان میں کاربم دھماکا، اٹھائیس ہلاک و زخمی

    افغانستان میں کاربم دھماکا، اٹھائیس ہلاک و زخمی

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲

    مشرقی افغانستان کے صوبہ لغمان میں ایک کار بم دھماکے میں اٹھائیس افراد ہلاک و زخمی ہوگئے

  • افغان صدارتی انتخابات کے دوران 85 ہلاک: اقوام متحدہ

    افغان صدارتی انتخابات کے دوران 85 ہلاک: اقوام متحدہ

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے صدارتی انتخابات کے دوران 85 شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔

  • طالبان کا حملہ ضلعی گورنرہلاک

    طالبان کا حملہ ضلعی گورنرہلاک

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸

    افغانستان میں طالبان نے ضلعی گورنر راز محمد وزیری کے قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں گورنر ہلاک ہوگئے۔

  •   طالبان کے قبضے سے متعدد علاقے آزاد :افغان وزارت دفاع

    طالبان کے قبضے سے متعدد علاقے آزاد :افغان وزارت دفاع

    Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵

    افغانستان کی وزارت دفاع نےاعلان کیا ہے کہ گذشتہ چھے مہینے کے دوران بارہ علاقوں کو طالبان کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرالیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی آبادکار کچھ بھی کرلیں، استقامت کو ختم نہیں کر سکتے: حماس

    صیہونی آبادکار کچھ بھی کرلیں، استقامت کو ختم نہیں کر سکتے: حماس

    ۵۵ minutes ago
  • ہیگسیٹھ نے پینٹاگون کو خوف کے ماحول میں دھکیل دیا ہے: امریکی فضائیہ کے سابق سربراہ

  • ایران پر جنگ مسلط کرنے والوں کو جوابدہ بنایا جائے: ایران

  • ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS