-
ایشیائی پارلیمنٹ کے اسپیکروں کے اجلاس کے موقع پر ایرانی اسپیکر کی ملاقاتیں
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۹فوٹو گیلری
-
افغانستان میں 14 فوجی اور 20 داعشی ہلاک، 21 فوجی یرغمال
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۳افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں 14افغان فوجی ہلاک ہو گئے، طالبان نے 21 فوجیوں کو یرغمال بھی بنا لیا۔
-
امریکہ کا نیا شوشہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۸امریکی چیئرمین آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا ہے کہ امریکا کا افغانستان سے جنگ میں مکمل کامیابی کے بغیر انخلاء ایک اور نائن الیون کا موجب بنے گا۔
-
کابل میں سفیران صلح کانفرنس کا انعقاد
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا دورہ پاکستان
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
افغانستان میں آپریشن 13 دہشتگرد ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷افغانستان کے شمال مشرقی صوبے کپیسامیں افغان فورسز کے آپریشن میں 13 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
طالبان کمانڈرملاعبدالمنان اخوند کی ہلاکت کی تصدیق
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵افغانستان میں امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں طالبان کے سینیئر کمانڈر ملا عبدالمنان اخوند ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
امریکی بمباری میں23افغان شہری جاں بحق
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹جنوبی افغانستان میں امریکی فضائی حملےمیں 23شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
امریکی زوال اور نابودی | Farsi sub Urdu
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴ولی امرِ مسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کا امریکی زباں حالی اور تیزی سے زوال کی طرف بڑھتی صورتحال پربیان امریکہ کن کن میدانوں میں مات کھا چکا ہے؟ اسلامی ممالک اور مشرق وسطیٰ کو نقصان پہنچانے کے لیے امریکہ نے کتنے کھرب ڈالر لگائے ہیں؟ استعماری قوّتوں کی تقدیر یہی ہے کہ مٹ جائیں اور دنیا کے تختِ اقتدار سے معزول ہوجائیں -
-
افغانستان کی تعمیر نوکے لیے 535 ملین ڈالرامداد کی منظوری
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۶یورپی یونین نے جنگ زدہ افغانستان کی بحالی کے لیے 535 ملین ڈالر کی امدادی رقم کی منظوری دے دی۔