SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • چین، افغانستان میں فوجی اڈہ تعمیر نہیں کر رہا

    چین، افغانستان میں فوجی اڈہ تعمیر نہیں کر رہا

    Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۴

    چین نے افغانستان میں فوجی اڈہ تعمیر کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ہے۔

  • افغانستان میں جھڑپیں115افراد ہلاک و زخمی

    افغانستان میں جھڑپیں115افراد ہلاک و زخمی

    Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۱

    افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جاری جھڑپوں میں 115 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔

  • افغان صدرکی روسی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو

    افغان صدرکی روسی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو

    Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴

    افغان صدر اشرف غنی نے پیر کے روز روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے رابطہ کر کے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔

  • افغانستان: داعش کا سرغنہ ابو سعید ہلاک

    افغانستان: داعش کا سرغنہ ابو سعید ہلاک

    Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۶

    افغانستان کا کہنا ہے کہ فضائی حملے میں داعش کا سرغنہ برائے خراساں ابو سعید مارا گیا ہے۔

  • افغان صدر کو دھچکا، کابینہ کے کئی اراکین مستعفی

    افغان صدر کو دھچکا، کابینہ کے کئی اراکین مستعفی

    Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵

    افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف اتمر کے مستعفی ہونے کے بعد کئی دیگر اہم عہدیداروں نے بھی اپنے عہدوں سے استعفا دیدیا ہے۔

  • افغان مسئلے کا حل جنگ نہیں مذاکرات ہے: پاکستان

    افغان مسئلے کا حل جنگ نہیں مذاکرات ہے: پاکستان

    Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۲

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے قومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

  • چاربہار بندرگاہ، افغان تاجروں اور سرمایہ کاروں کے لئے بہترین موقع

    چاربہار بندرگاہ، افغان تاجروں اور سرمایہ کاروں کے لئے بہترین موقع

    Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰

    ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان وبلوچستان کے پورٹ اینڈ شیپنگ کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ سالانہ آٹھ ملین پانچ لاکھ ٹن سے زائد سامان لوڈ اور خالی کرنے کی توانائی کے پیش نظر افغانستان کے سرمایہ کاروں اور تاجروں کے استفادے کے لئے بہترین مواقع فراہم کرنے کی پوزیشن میں ہے۔

  • طالبان پر مذاکرات کے لئے دباؤ ڈالنے کی درخواست

    طالبان پر مذاکرات کے لئے دباؤ ڈالنے کی درخواست

    Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰

    افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر نے روس سے اپیل کی ہے کہ وہ کابل حکومت سے براہ راست مذاکرات کے لئے طالبان پر دباؤ ڈالے۔

  • افغانستان سے متعلق کانفرنس میں ایران کو شرکت کی دعوت

    افغانستان سے متعلق کانفرنس میں ایران کو شرکت کی دعوت

    Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۲

    روس نے ماسکو میں افغانستان کے مسئلے پر منعقد کی جانے والی دوسری بین الاقوامی کانفرنس میں اسلامی جمہوریہ ایران کو شرکت کی دعوت دے دی ہے۔

  • افغان صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ

    افغان صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ

    Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴

    افغانستان میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے موقع پر افغان صدر کے خطاب کے دوران نامعلوم دہشتگردوں کی جانب سے صدارتی محل کے قریب راکٹ داغے گئے ۔

Show More
خاص خبریں
  • آئی اے ای  اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    ۶ seconds ago
  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

  • ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے

  • Video |

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS