-
افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں 21افراد اغوا
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۱افغانستان میں طالبان دہشتگردوں نے تین مسافر بسوں کو یرغمال بنا کر 21 افراد کو اغوا کرلیا۔
-
افغان صدرکا طالبان سے3 ماہ کیلئے مشروط جنگ بندی کا اعلان
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۵افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے تین ماہ کے لیے مشروط جنگ بندی کا اعلان کردیا۔
-
افغان جنگ کی کمان بلیک واٹر کے ہاتھ
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲امریکی صدر ٹرمپ افغان جنگ سے مایوس ہونے کے بعد بدنام زمانہ دہشتگرد تنظیم بلیک واٹر کو جنگ کا ٹھیکہ دینے پر غور شروع کردیا ہے۔
-
کابل میں طلبا پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں امریکا کا حملہ، عام شہریوں کی ہلاکت
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان، خود کش حملے میں 60 جاں بحق، درجنوں زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خود کش حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 60 ہوگئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔
-
تاریخی افغان شہر غزنی، دہشتگردی کی زد میں
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
افغان شہرغزنی میں جھڑپیں جاری 80 ہلاک
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۲افغانستان کے شہر غزنی میں طالبان سے جاری جھڑپوں میں تین روز کے دوران 80 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے افغان آرمی چیف کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند عام شہریوں کے گھروں میں چھپے بیٹھے ہیں۔
-
افغان جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴افغانستان کی پل چرخی جیل میں ہزاروں قیدیوں نے بھوک ہڑتال کردی ہے ۔