-
افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں: پاکستان
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۷پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سیاسی حل کے حامی ہیں لیکن طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا پاکستان کی ذمہ داری نہیں ہے۔
-
افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافے کا امریکی اعتراف
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۵امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں رواں سال کی پہلی چھے ماہی میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں تہتر فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان اور داعش کے 34 عناصر کی ہلاکت
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴مشرقی افغانستان میں طالبان اور داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر افغان فوج کے حملوں کے نتیجے میں ان گروہوں کے چونتیس عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں خوںریزجھڑپیں، فضائی حملے میں 30 ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۴افغانستان کے مختلف صوبوں میں خوں ریز جھڑپوں اور فضائی حملوں میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاک - افغان حکام کی ملاقات
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور افغان سفیر ڈاکٹر عمر ذخیوال کے درمیان ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
مشرقی افغانستان میں پانچ امریکی فوجیوں کی ہلاکت
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴افغانستان کے مشرقی صوبے لوگر میں امریکی فوجیوں کے قافلے پر طالبان کے کار بم حملے میں کم سے کم پانچ امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
جلال آباد دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں 5 امریکی فوجی ہلاک
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹افغانستان کے صوبہ لوگر میں امریکی فوجی قافلے پر کار بم حملے میں 5 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور سیکورٹی فورس کے تازہ آپریشن میں ایک سو تیس سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
طالبان کے سلسلے میں افغانستان و پاکستان کے درمیان سمجھوتہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۶افغانستان کے صدر نے حکومت کی جانب سے طالبان کے ساتھ یکطرفہ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اعلان کیا ہے کہ پہلی بار حکومت پاکستان کے ساتھ طالبان کے سلسلے میں ایک تحریری سمجھوتہ ہوا ہے -