-
افغان سکھوں پر حملہ، ذمہ داری داعش نے قبول کی
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶دہشتگرد گروہ داعش نے افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ھدف افغان صدر اشرف غنی تھے۔
-
افغانستان میں داعش کا ایک اور جرم
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۶داعشی دہشت گردوں نے افغانستان میں ایک اسکول کے تین محافظوں کے سر قلم کر دیئے۔
-
افغانستان میں جنگ بندی کے خاتمے پر حامد کرزئی کا ردعمل
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کابل حکومت اور گروہ طالبان کے درمیان جنگ بندی کے خاتمے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ملک میں جاری جھڑپوں کو بیرونی ممالک کی سازش سے تعبیر کیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے لیے ایران کی برآمدات میں اضافہ
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷ایران کے جنوب مشرقی سرحدی علاقوں سے ہمسایہ ملکوں کے لئے برآمد کی جانے والی اشیا کے حجم میں پچاس فی صد اضافہ ہوا ہے۔
-
پاکستان میں افغان مہاجرین کے قیام میں 3 ماہ کی توسیع
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۰پاکستان کی نگراں وفاقی کابینہ نے پاکستان میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں مزید 3 ماہ کی عبوری توسیع کا فیصلہ کیاہے۔
-
طالبان کے ساتھ جنگ بندی ختم افغان صدر کا اعلان
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲افغان صدر اشرف غنی نے سیز فائر ختم کر کے طالبان کے خلاف دوبارہ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالمی سطح پرمنشیات کی پیداوار میں اضافہ، تشویشناک ہے
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۰عالمی سطح پر کوکین اور افیون جیسی منشیات کی پیداوار ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن کے لئے ایران کی حمایت کا اعلان
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ افغانستان میں اقتصادی اور سماجی خوشحالی سے ہی امن و سیکورٹی کا قیام ممکن ہے- ان کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان میں قیام امن کے لئے ہر کوشش اور منصوبے کی حمایت کرتا ہے۔
-
افغانستان: امریکی ڈرون حملے میں11 افراد ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۱افغانستان کے شمالی مشرقی صوبے نورستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 6 شہریوں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر کا دورہ افغانستان
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم رضایی سرحدی تعاون کے فروغ کے مقصد سے دو روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے.