-
واشنگٹن- کابل سیکورٹی معاہدہ منسوخ کرنے پر افغان پارلمینٹ کی تاکید
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹افغانستان کے ممبران پارلیمنٹ نے امریکہ کے اپنے وعدوں پر قائم نہ رہنے کے سبب افغانستان کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
افغانستان میں فوجیوں کے ہاتھوں نو عام شہریوں کا قتل
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں افغان فوجی اہلکاروں کے آپریشن میں غلطی سے نو عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان میں طالبان کی سرگرمیاں تیز
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۹افغان حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ تخار کے شہر «خواجه غار» کے 7 اہم چیک پوسٹوں پر طالبان نے قبضہ کرلیاہے۔
-
ہلمند حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰افغانستان میں امریکی فوج کے فضائی حملوں اور طالبان کے خود کش دھماکے میں 8 فوجیوں سمیت30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاک افغان ایکشن پلان برائے امن و یکجہتی
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۷افغان سلامتی امور کے مشیر اور اعلیٰ عسکری قیادت نے پاکستان کےمشیر قومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ سے ملاقات کی ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کی تعلیم دشمن مہم
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۰افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں طالبان نے تمام پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کو بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۶پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل سست روی کا شکار ہو گیا ہے۔
-
شمال مغربی افغانستان پر نیٹو کا حملہ
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳افغانستان میں امریکی زیرکمان نیٹو کے جنگی طیاروں نے شمالی مغربی صوبے بادغیس پر حملہ کیا ہے۔ ۔
-
افغانستان: طالبان کے حملوں میں 16سکیورٹی اہلکار ہلاک
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۰افغانستان کے صوبہ غزنی کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں پولیس افسران سمیت 16 اہلکار ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان: قندھار میں کار بم دھماکہ، درجنوں ہلاک اور زخمی
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں ہونے والے کار بم دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔