SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغان فضائیہ کے حملے میں متعدد طالبان کی ہلاکت

    افغان فضائیہ کے حملے میں متعدد طالبان کی ہلاکت

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱

    افغان فضائیہ نے صوبے قندوز میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے اس گروہ کے کم از کم اٹھارہ عناصر کو ہلاک کر دیا۔

  • طالبان سے مذاکرات کرنا حکومت افغانستان کی ذمہ داری ہے، پاکستان

    طالبان سے مذاکرات کرنا حکومت افغانستان کی ذمہ داری ہے، پاکستان

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵

    پاکستانی فوج کے ترجمان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کرنا حکومت افغانستان کی ذمہ داری ہے۔

  • افغانستان میں مدرسے پر بمباری کی تحقیقات

    افغانستان میں مدرسے پر بمباری کی تحقیقات

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۰

    اقوام متحدہ نے افغان صوبے قندوز میں مدرسے پر فضائی بمباری میں عام شہریوں کی اموات کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

  • افغانستان: مدرسے پر بمباری، 25 طالبان ہلاک

    افغانستان: مدرسے پر بمباری، 25 طالبان ہلاک

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۱

    افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان ایئر فورس کی طالبان کے زیر کنٹرول ضلع دشت ارچی میں واقع ایک مدرسے پر بمباری کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔

  • افغانستان کے لئے گندم لے کر ہندوستانی جہاز چابہار پر لنگر انداز

    افغانستان کے لئے گندم لے کر ہندوستانی جہاز چابہار پر لنگر انداز

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸

    ہندوستان سے افغانستان کے لئے گندم لے جانے والا بحری جہاز جنوب مشرقی ایران کی بندرگاہ چابہار پر لنگر انداز ہو گیا۔

  • سعودی عرب اور طالبان کے گہرے اور قریبی تعلقات

    سعودی عرب اور طالبان کے گہرے اور قریبی تعلقات

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۸

    امریکہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب طالبان کو مذاکرات کی میز پر لاسکتا ہے۔

  • افغانستان میں پارلیمنٹ کے انتخابات کا اعلان

    افغانستان میں پارلیمنٹ کے انتخابات کا اعلان

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲

    افغان الیکشن کمیشن کی جانب سے ملکی قانون ساز اسمبلی (پارلیمنٹ) کے لیے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

  • افغانستان، اسپیشل فورسز کا آپریشن، 30 طالبان ہلاک

    افغانستان، اسپیشل فورسز کا آپریشن، 30 طالبان ہلاک

    Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲

    افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان اسپیشل فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، نتیجے میں 30 طالبان شدت پسند ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • امریکہ کے تازہ دم فوجیوں کی افغانستان روانگی

    امریکہ کے تازہ دم فوجیوں کی افغانستان روانگی

    Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷

    امریکہ نے دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مہم کے بہانے اپنے ایک ہزار تازہ دم فوجیوں کو افغانستان روانہ کر دیا۔

  • ڈاکیومینٹری پروگرام - ہم زبانی، بے زبانی

    ڈاکیومینٹری پروگرام - ہم زبانی، بے زبانی

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱

    نشرہونے کی تاریخ 30/ 03/ 2018

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    ۳ seconds ago
  • پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

  • ایران نے گھٹنے نہیں ٹیکے، ٹرمپ مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں: دی اٹلینٹک جریدہ

  • ہندوستان: کرناٹک میں ’وندے ماترم‘ کے صرف دو بندگائے جائیں گے۔

  • برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS