-
افغانستان میں داعش کی موجودگی خطے کے لئے خطرہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۹پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کا واحد ملک ہے جس نے دہشت گردوں کے منظم گروپوں کے خاتمے کے لیے جامع آپریشن کیا ۔
-
افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے 10 افراد ہلاک
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۵افغان طالبان نے صوبہ قندھار کے علاقے اسپین بولدک پر پولیس ھیڈ کواٹر پر حملہ کیا۔
-
امریکا، افغانستان میں فوجی فتح کا خواب دیکھنا چھوڑ دے
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۵مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے لیے امریکا طالبان سے امن ڈیل کرے۔
-
نائب ایرانی مسلح افواج سے افغان نائب وزیر دفاع کی ملاقات
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۲ایرانی مسلح افواج کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی امور اور نائب افغان وزیر دفاع کے مابین ہونے والی ملاقات کے موقع پردفاعی اور فوجی تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
افغانستان میں 50 دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹افغانستان کے مختلف شہروں میں دہشت گردوں کے خلاف افغان سیکورٹی فورس کے آپریشن میں داعش دہشت گرد گروہ کے پچاس عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں ہیلی کاپٹرتباہ، 5 غیر ملکی زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۶افغانستان میں ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ غیر ملکی ہیں۔
-
مذاکرات کی پیشکش کمزوری کی علامت نہیں، اشرف غنی
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کابل حکومت کی کمزوری کی علامت نہیں ہے۔
-
افغانستان میں آپریشن 28دہشتگردہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸آپریشن میں فضائی حملوں سےعسکریت پسندوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کیاگیاجس کے نتیجے میں درجنوں عسکریت پسند ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
ڈاکیومینٹری - ہم زبانی بے زبانی
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۱نشرہونے کی تاریخ 02/ 03/ 2018
-
کابل میں خودکش حملہ، 8 ہلاک و زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۰افغان دارالحکومت کابل کے علاقے قابیل بئی میں خودکش حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔