-
پاکستانی سرزمین دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۵پاکستان کے آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اپنے علاقوں سے دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کردی ہیں ۔
-
پاکستان کےآرمی چیف کا دورہ افغانستان
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کے لیے افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔
-
خالد سجنا کی ہلاکت کے بعد، مفتی نور ولی نیا نائب امیر مقرر
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۲کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے امریکی ڈرون حملے میں طالبان کے دہشتگرد کمانڈرخالد سجنا کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں15پولیس اہلکار ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱افغانستان میں طالبان اور سیکورٹی فورسز کے مابین تصادم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان: پولیس مرکز پر حملہ 6 اہلکار ہلاک
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴افغانستان کے صوبے ھلمند میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز کے مرکز پر حملہ کرکے 6اہلکاروں کو ہلاک اور 8 کو شدید زخمی کردیاہے۔
-
امریکہ اور نیٹو داعشی عناصر کو افغانستان منتقل کر رہے ہیں۔
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۶افغانستان کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے ضیمر کابلوف نے کہا کہ امریکہ اور نیٹو عراق اور شام سے شکست خوردہ داعشی عناصر کو افغانستان منتقل کر رہے ہیں۔
-
افغانستان، 2 جرنیل معطل 164 جرنیل ریٹائر
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۶افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے دارالحکومت کابل میں حملوں کی تعداد میں بتدریج اضافے کی وجہ سے 2 جرنیلوں سمیت 7 اعلیٰ سطحی فوجی حکام کو معطل اور 164 جرنیلوں کو ریٹائر کر دیا۔
-
امریکی ڈرون حملے میں طالبان سجنا گروپ کے سجنا محسود ہلاک
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان سجنا گروپ کے نائب امیر سجنا محسود کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
-
پابندیوں کا نقصان پاکستان کے ساتھ امریکا کو بھی ہوا
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹پاکستان کے وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی آپریشن کے لیے کسی سے بھیک نہیں مانگی۔
-
افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی نقصان کا سبب
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ امریکا اور پاکستان، افغان جنگ کو اپنے مفادات حاصل کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔