-
افغانستان میں امریکا اور بدامنی، دونوں باقی !
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں طالبان اورداعش دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۴مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں طالبان اور داعشی دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
فرانس کے صدر کے دورہ تہران کے لئے کوئی شرط قبول نہیں
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ فرانس کے صدر کے دورہ تہران کے بارے میں کوئی شرط قبول نہیں کرے گا۔
-
افغانستان میں داعش کے دسیوں عناصر ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳افغان فوج اور سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے مشرقی صوبے ننگرہار میں داعش کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے داعش کے مزید دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
امریکا داعش کو افغانستان منتقل کررہا ہے
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور افغانستان کے وزرائے دفاع میں ٹیلی فونی رابطہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے اپنے افغان ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ داعش کو افغانستان منتقل کرنا چاہتا ہے۔
-
امریکا سے تعلقات برابری کی سطح پر
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ امریکا سے برابری اور احترام کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں۔
-
کابل حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی: افغان حکام
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کو کابل حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کیے جانے کے ناقابل تردید ثبوت فراہم کر دیے ہیں۔
-
افغانستان کے خلاف بی بی سی چینل کا نیا پروپگنڈہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بی بی سی کی رپورٹ پر، کہ جس میں اس نے گروہ طالبان کے زیر تسلط علاقے کی جغرافیائی پوزیشن اور اس حدود میں بسنے والوں کے بارے میں پروپگنڈہ کیا ہے، ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مبالغہ آمیز قرار دیا ہے اور کہا ہے گروہ طالبان کے لئے اس طرح کی نئی جغرافیائی حدود قائم کیا جانا صحیح نہیں ہے۔
-
افغانستان میں داعش کو امریکی حمایت حاصل ہے
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۹سحر نیوز رپورٹ