-
ایران، افغان حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے: آل حبیب
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب مندوب نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہماہنگی و یکجہتی پر تاکید کی ہے۔
-
طالبان نے کابل ایئرپورٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹نیٹو کے سیکریٹری جنرل اور امریکی وزیر دفاع کے دورہ افغانستان کے موقع پر بدھ کے روز کابل ایئرپورٹ کئی دھماکوں سے لرز اٹھا۔
-
افغانستان اور پاکستان کے ایک دوسرے پرالزامات
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹افغانستان نے اقوام متحده کی جنرل اسمبلی میں پاکستان پردہشت گردی کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
افغانستان:30 طالبان ہلاک و زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۶افغان فورسز نے صوبے لوگر میں طالبان کے خلاف آپریشن کیا۔
-
جرمنی سے افغانی پناہگزین نکالے جارہے ہیں
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
کوہستان شہر کے کئی علاقوں پر طالبان کا قبضہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۶افغان ذرائع کا کہنا ہے کہ کوہستان نامی شہر کے کئی علاقوں پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
دہشتگردی اورانتہاپسندی کے خاتمے پر تاکید
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۰افغانستان کے صدر نے انتہاپسندی اور دہشتگردی کے خاتمے پر تاکید کی ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کی اختلافات کے حل پر تاکید
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸پاکستان و افغانستان نے اپنے اختلافات اختلافات کے حل پر تاکید کی ہے
-
افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۳پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کا قیام علاقائی استحکام کے لیے ضروری ہے۔
-
قندھار میں درجنوں طالبان ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱افغان فوج کے حملے میں چار طالبان کمانڈروں سمیت انتالیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔