-
افغانستان میں داعش کا ایک اہم سرغنہ گرفتار
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳داعش کے اہم سرغنہ عبدالمالک عرف مالکی کو افغانستان میں گرفتار کر لیا گیا۔
-
افغانستان میں ہر آنکھ اشکبار، کابل خودکش دھماکے میں 49 شہداء میں 43 طالبات
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴افغانستان میں دہشتگردوں کے حملے میں 43 طالبات کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱افغانستان کی خواتین نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کابل میں ایک بار پھر بم دھماکہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کو بھی ایک اسکول کے باہر بم دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
-
مہسا امینی کی موت پر آنسو بہانے والوں کی افغان طالبات کی شہادت پرڈرامائی خاموشی
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸پاکستان کی سیاسی شخصیت نے کہا ہے کہ مہسا امینی کی موت پر مگر مچھ کے آنسو بہانے والے افغان طالبات کی شہادت پر کیوں خاموش ہیں۔
-
پاکستان- افغانستان سرحد پر کشیدگی بڑھی
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سرحد پار افغانستان سے دہشت گردوں کی جانب سے ہونے والی فائرنگ میں ایک فوجی جاں بحق ہو گیا۔
-
ایران نے کابل دھماکے میں زخمیوں کی مدد کی پیشکش کر دی
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے دارالحکومت کابل دھماکے میں زخمیوں کی مدد کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
انداز جہاں - افغانستان کے حالات
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴نشرہونے کی تاریخ 30/ 09/ 2022
-
افغان عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد پر زور
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ڈھائی کروڑ افغان شہریوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱افغانستان میں اقوام متحدہ کی انسان دوستانہ امداد کے کوآرڈینیٹر ادارے نے ڈھائی کروڑ کے قریب افغان شہریوں کی ابتر صورتحال کی جانب سے خبردار کیا ہے۔