-
ایران و پاکستان کی قوموں کے درمیان وسیع تاریخی تعلقات: پاکستانی وزیرخارجہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو وسیع اور تاریخی قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں داعش کے خلاف آپریشن
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں 8 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷افغانستان میں طالبان نے ملک کے شمالی علاقے میں آٹھ داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا جبکہ افغانستان کے مختلف صوبوں مین متعدد بم دھماکے اور بارودی سرنگوں کے دھماکے بھی ہوئے ہیں۔
-
عبداللہ عبداللہ افغانستان واپس لوٹ آئے
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ اور افغانستان کے اعلی سیاستداں عبداللہ عبداللّٰہ ہندوستان میں اپنے اہل خانہ سے ملاقات اور اس ملک میں اپنے تینتالیس روزہ قیام کے بعد افغانستان واپس پہنچ گئے۔
-
کابل میں دھماکہ، کئی افراد زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تقویت پر طالبان کی تاکید
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔
-
افغانستان میں مذہبی پابندیوں کی امریکی رپورٹ کی تردید
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اپنے ملک میں مذہبی پابندیوں سے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔
-
ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات پر حکومت پاکستان کا ردعمل
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲حکومت پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے آغاز کے بعد پہلی بار امن کی طرف آگے بڑھنے کے لئے دونوں فریقوں کے اقدامات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس گروہ کے ساتھ فائر بندی کا خیر مقدم کرے گی۔
-
کابل میں ہندوستانی سفارت خانہ کھولے جانے کا طالبان کا مطالبہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کابل دہلی تعلقات میں بہتری کا ذکر کرتے ہوئے کابل میں ہندوستان کا سفارت خانہ کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شیعہ و سنی اتحاد ملک کے لئے ضروری ہے: طالبان
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹طالبان نے شیعہ و سنی مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔