-
افغانستان میں عالمی طاقت کا جنازہ اٹھ گیا+ کارٹون
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹امریکا بری طرح سے شکست کھا کر افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہو گیا۔
-
افغانستان سے امریکہ کا ذلت آمیز فرار
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸افغانستان میں بیس سال تک قابضانہ موجودگی کے بعد بھی امریکہ میں اس وقت کابل میں اپنے سفارتخانے کو تحفظ فراہم کرنے کی توانائی نہیں ہے۔
-
بین الافغان مذاکرات ہی افغانستان کے بحران کا واحد حل ہے: ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷جنوبی ایشیا کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر اور ایران کے نائب وزیر خارجہ سید رسول موسوی نے کہا ہے کہ افغانستان میں جتنے بھی مسائل و مشکلات جاری ہیں وہ اس ملک میں امریکہ کی فوجی موجودگی کی یقینی شکست کا نتیجہ ہیں۔
-
افغانستان سے نوے فیصد سے زیادہ امریکی فوجیوں کا انخلاء
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳نوے فیصد سے زیادہ دہشتگرد امریکی فوجی افغانستان سے جا چکے ہیں۔
-
طالبان مطالبات واضح کریں ، ہم خیر مقدم کريں گے ، افغان حکومت ، طالبان کی تحریری تجویز محفوظ لیکن غیر ملکیوں کو نہیں دکھائيں گے
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶امن کے لئے افغان حکومت کی ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت ، امن کے عمل میں طالبان کے مطالبات کی وضاحت اور اس تنظیم کی جانب سے تحریری تجویز کا خیر مقدم کرتی ہے ۔
-
افغانستان میں مزید 260 سے زائد طالبان عناصر کی ہلاکت
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان فوج کی کارروائیوں میں دو سو ساٹھ سے زیادہ طالبان عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں گهمسان کی جنگ
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں کچھ امریکی فوجیوں کو باقی رکھا جائے گا: جو بائیڈن
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳امریکی صدر جو بائیڈں نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجی انخلا مکمل ہونے کی صورت میں بھی کچھ امریکی فوجیوں کو اس ملک میں باقی رکھا جائے گا۔
-
علاقے سے امریکی فوجی انخلا پر اسرائیل کو تشویش
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹غاصب صیہونی حکومت کے سربراہ نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات میں علاقے سے امریکی فوجی انخلا پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں