-
زلزلے کے شامی متأثرین کی امداد کے معاملے پر اقوام متحدہ کی عالمی برادری پر نکتی چینی
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴اقوام متحدہ نے شام میں زلزلے کے بعد عالمی برادری کے رویے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے کے شامی متاثرین کی امداد میں اُس نے دھیمی رفتار سے کام کیا۔
-
بحران یمن کا شروع سے ہی کوئی فوجی راہ حل نہیں تھا، ایران
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳سیاسی امور میں ایران کے وزیر خارجہ کے سینیئر مشیر نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران نے شروع دن سے ہی یہ کہا ہے کہ بحران یمن کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جا سکتا اور مسئلے کو پرامن سیاسی طریقے سے صرف مذاکرات سے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔
-
اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے پر یو این سیکرٹری جنرل کی نکتہ چینی
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے عمل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا اسلامو فوبیا کے تدارک پر زور
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶پاکستان کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے دنیا میں اسلامو فوبیا کے مقابلے پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں خواتین کی ترقی و پیشرفت پر زور
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکام کی دھمکی پر ایران کا ردعمل، اسرائیل اور اسکے حمایتی دونوں ہوشیار رہیں
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکام کی حالیہ دھمکی کو بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
کینیڈا میں قتل عام کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقات کا آغاز
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰اقوام متحدہ کے ایک خصوصی نمائندے نے کینیڈا میں مقامی شہریوں کی نسل کشی کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
-
طالبان نے اپنی پالیسیوں کو تبدیل کرنے سے انکار کر دیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۴اقوام متحدہ کے ایک سینئر عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ ترکی اور شام میں حالیہ تباہ کن زلزلے کے باوجود 2023 میں دنیا کا سب سے بڑا انسانی بحران افغانستان بنا ہوا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے قائد انقلاب اسلامی کے اقدام کی قدردانی کی
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ نے قائد انقلاب اسلامی کی جانب سے بلووں کے دوران گرفتار ہونے والے شہریوں کی عام معافی کے اقدام کو سراہا ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے ایران اور اقوام متحدہ میں مذاکرات پر اتفاق
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۹ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مذاکرات پر اتفاق کر لیا ہے۔