SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • غزہ کی گزرگاہوں کا مسلسل بند رکھا جانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور جنگی جرم ہے: تحریک حماس

    غزہ کی گزرگاہوں کا مسلسل بند رکھا جانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور جنگی جرم ہے: تحریک حماس

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶

    فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کی ہے کہ غزہ کی گزرگاہیں مسلسل بند رہنے اور انسان دوستانہ امداد روکے جانے کا جاری سلسلہ ، غیر انسانی اقدام اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

  • غزہ میں جنگ بندی جاری رہنی چاہئے: عالمی ادارہ خوراک کی تاکید

    غزہ میں جنگ بندی جاری رہنی چاہئے: عالمی ادارہ خوراک کی تاکید

    Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰

    عالمی ادارہ خوراک نے رمضان المبارک کی آمد پر تاکید کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی جاری رہنی چاہئے

  • اسرائیلی حکومت مغربی ایشیا میں عدم تحفظ کی جڑ ہے: پاکستان

    اسرائیلی حکومت مغربی ایشیا میں عدم تحفظ کی جڑ ہے: پاکستان

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے مغربی ایشیا میں عدم تحفظ اور بحران کی اصل جڑ قرار دیا اور غزہ میں جنگ بندی کے فوری اور مکمل نفاذ پر زور دیا۔

  • دنیا میں امن ، انصاف اور احترام کے فروغ پر ایران کی تاکید

    دنیا میں امن ، انصاف اور احترام کے فروغ پر ایران کی تاکید

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب علی بحرینی نے اقوام متحدہ کے گروپ آف فرینڈز آف دی چارٹر آف جینیوا کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کثیرالجہتی، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں پر ایران کے عزم اور انصاف، احترام اور امن پر مبنی بین الاقوامی نظام کے نفاذ پر تاکید کی۔

  • شاہد ڈرون کی فروخت کی ممانعت نہیں ہے: اقوام متحدہ میں  ایران کے نمائندہ دفتر کا بیان

    شاہد ڈرون کی فروخت کی ممانعت نہیں ہے: اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر کا بیان

    Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۳

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے سی پیک کی نشست میں ایرانی ڈرون کی نمائش کے حوالے سے کہا کہ شاہد نوعیت کے ڈرون کی فروخت میں کوئی قانونی ممانعت نہيں ہے

  • مقبوضہ غرب اردن پر مسلسل اسرائیلی حملوں پر اقوام متحدہ کی تشویش

    مقبوضہ غرب اردن پر مسلسل اسرائیلی حملوں پر اقوام متحدہ کی تشویش

    Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱

    اقوام متحدہ نے مقبوضہ غرب اردن پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو 2000 کے عشرے کے اوائل سے اب تک کے طولانی مدت ترین حملے قرار دیتے ہوئے تشویش ظاہر کی ہے

  • چین کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل پر زور

    چین کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل پر زور

    Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲

    چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارہ فلسطینیوں کا وطن ہے اور چین مشرق وسطی میں دو ریاستی حل کا حامی ہے۔

  • انداز جہاں: خطے میں دہشت گرد گروہوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

    انداز جہاں: خطے میں دہشت گرد گروہوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

    Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/17

  • شام کے حالات پر تشویش کا اظہار؛ اقوام متحدہ

    شام کے حالات پر تشویش کا اظہار؛ اقوام متحدہ

    Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے امریکہ، ترکی اور اپنے علاقائی اتحادیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرقی وسطی اور شام میں امن و استحکام کےلئے حقیقی مصالحت کریں۔

  • ریڈیو کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    ریڈیو کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳

    نشر ہونے کی تاریخ : 2025/02/13

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۹ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS