-
شام کے مستقبل کا تعین صرف اس ملک کے عوام کا حق ہے، اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱اقوام متحدہ میں ایران کےمستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ شام کے مستقبل کا تعین صرف اور صرف اس ملک کے عوام کا حق ہے اور یہ عمل غیر ملکی مداخلت یا تسلط کے بغیر انجام پانا چاہیے۔
-
شام پر دہشتگرد اسرائیل کے حملوں کی امریکہ نے کی حمایت، یو این سیکریٹری جنرل نے سخت تشویش کا کیا اظہار
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں اسرائیلی حملے آنٹونیو گوترش کے لئے سخت باعث تشویش ہیں۔
-
ایران افغانی مہاجرین پر سالانہ 10 بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرتا ہے، ایران کے اقوام متحدہ میں نمائندے
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ ، افغانی مہاجرین پر سالانہ 10 بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرتا ہے
-
ایران افغان مہاجرین پر سالانہ 10 بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرتا ہے۔
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران میں 60 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین مقیم ہیں اور تہران ان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے سالانہ 10 بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرتا ہے، جبکہ عالمی برادری کی طرف سے خاطر خواہ مدد نہیں کی جاتی۔
-
شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کریں گے
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے عشق آباد میں ایک اجلاس میں شام کی وحدت، ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل ایرانی سفارتی مقامات پرحملے کی کھل کر مذمت کرے
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل شام میں ایرانی سفارتی مشنز پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سفارتکاروں کی حفاظت کے لئے ٹھوس اقدامات کرے۔
-
شام کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کا اختیار صرف اس ملک کے عوام کو ہے: ایران
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸ایران شام میں امن و استحکام کی برقراری میں کسی بھی مدد سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
صیہونی حکومت نےغزہ اور لبنان میں فاسفورس بموں کا استعمال کیا ہے؛ اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نےزور دے کر کہا ہے کہ سفید فاسفورس کا استعمال جنگی جرم ہے اور صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی جانی چاہیے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیشم و عالمی خبریں
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/05
-
ہم شامی حکومت اور عوام کی حمایت میں ثابت قدم ہیں؛ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت اور عوام کی حمایت کے عزم پر ثابت قدم رہے گا۔