-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو بھی کورونا ویکسین کا ٹیکہ لگ گیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لے لی ہے۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنانی حدود میں دراندازی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
-
ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے: ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے بین الاقوامی اداروں کو ایک آلے کے طور پر استعمال کرنے میں قرار داد کے بانیوں کے طرز عمل کی مذمت کی۔
-
سلامتی کونسل کی ساکھ خطرے میں پڑ گئی ہے : تخت روانچی
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو اس کی ناقص و کمزور کارکردگی پر سخت ہدف تنقید بنایاہے۔
-
کورونا کے خلاف مہم سے متعلق پاکستان کے وزیراعظم کا دس نکاتی ایجنڈا
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انسداد کورونا کے تعلق سے فوری کارروائی کے لئے اقوام متحدہ کے سامنے ایک دس نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے۔
-
فلسطین اور شام کی حمایت میں اقوام متحدہ کی قراردادیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵اقوام متحدہ نے فلسطین اور شام کے مقبوضہ علاقے جولان کی حمایت میں پانچ قراردادیں منظور کر لی ہیں۔
-
ایران قومی مفادات کے پیش نظر جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر کے ترجمان نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ تہران اپنے قومی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا کہا کہ جوہری معاہدے کے اپنے وعدوں میں کمی لانے کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا کہ جب تک جوہری معاہدے کے دیگر فریق اپنے وعدوں پر عمل در آمد نہیں کرتے۔
-
سلامتی کونسل ناکارہ ہو چکی ہے
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کمزور کارکردگی کے باعث اپنی ساکھ کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے اور دنیا کے لیے ضروری ہے: عمران خان
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل و فلسطین تنازع، مسئلہ کشمیر، گستاخہ خاکوں کی ترویج، افغان امن عمل، ہندوستان میں مسلمانوں کی صورتحال، کورونا وائرس، منی لانڈرنگ، ماحولیاتی تبدیلی اور افغان امن عمل سمیت اہم معاملات پر دنیا کی توجہ مبذول کرائی۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے سلامتی کونسل کے فیصلے پر عمل کریں گے: اقوام متحدہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے خلاف پابندیوں کو دوبارہ لاگو کرنے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ہم سلامتی کونسل کے فیصلے پر عمل کریں گے۔