SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی

  • سلامتی کونسل جنرل اسمبلی سے مربوط مسائل میں مداخلت نہ کرے، ایران کا مطالبہ

    سلامتی کونسل جنرل اسمبلی سے مربوط مسائل میں مداخلت نہ کرے، ایران کا مطالبہ

    Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۵

    اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے جنرل اسمبلی کے فرائض و اختیارات سے متعلق مسائل میں سلامتی کونسل کی مداخلت پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • عالمی عدالتی اختیار سے غلط فائدہ اٹھانا قابل قبول نہیں ہے: غلام حسین دہقانی

    عالمی عدالتی اختیار سے غلط فائدہ اٹھانا قابل قبول نہیں ہے: غلام حسین دہقانی

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۵

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب مستقل نمائندے غلام حسین دہقانی نے عالمی تنظیم کی قانونی امور کی کمیٹی میں عالمی عدالتی اختیار کے موضوع کے بارے میں ناوابستہ ممالک کے موقف کی وضاحت کی ہے۔

  • دہشت گردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی عالمی سلامتی کی نابودی کے مترادف ہے۔ شام

    دہشت گردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی عالمی سلامتی کی نابودی کے مترادف ہے۔ شام

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۰

    اقوام متحد میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے دہشت گردوں کی اسلحہ جاتی حمایت کو عالمی امن و سلامتی کی نابودی کے مترادف قرار دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے ترقیاتی اہداف تک پہنچنے کے لیے تعاون پر ایران کی تاکید

    اقوام متحدہ کے ترقیاتی اہداف تک پہنچنے کے لیے تعاون پر ایران کی تاکید

    Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۸

    اقوام متحدہ کی اقتصادی اور مالی مسائل سے متعلق سب کمیٹی نے جنرل اسمبلی کے سترویں اجلاس کے موقع پر بدھ سے نیویارک میں اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔

  • نیویارک میں مذاکرات کا سلسلہ مثبت رہا، محمد جواد ظریف

    نیویارک میں مذاکرات کا سلسلہ مثبت رہا، محمد جواد ظریف

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ نیویارک میں مختلف ملکوں کے حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات، مثبت پہلو کے حامل رہے ہیں۔

  • بحرین، متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے بے بنیاد الزامات کا دو ٹوک جواب

    بحرین، متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے بے بنیاد الزامات کا دو ٹوک جواب

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بحرین، متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے بے بنیاد الزامات کا بھررپور جواب دیا ہے

  • اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بےبنیاد پروپیگنڈا

    اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بےبنیاد پروپیگنڈا

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۱

    سعودی وہابیوں سے وابستہ سیاسی حلقوں نے کئی روز سے سعودی عرب کی پالیسیوں پر ہونے والی وسیع تنقید کی شدت کو کم کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے اسلامی جمہوریہ ایران پر بےبنیاد الزامات عائد کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

  • نیویارک میں جواد ظریف اور سرتاج عزیز کی ملاقات

    نیویارک میں جواد ظریف اور سرتاج عزیز کی ملاقات

    Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے مشیر خارجہ نے اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔

  • نتن یاھو کے بیان پر فلسطینی رہنما کی تنقید

    نتن یاھو کے بیان پر فلسطینی رہنما کی تنقید

    Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۳

    محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ نے جنرل اسمبلی میں صیہونی وزیر اعظم کے بیانات پر تنقید کی ہے۔

  • سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی جائے، ایران کا مطالبہ

    سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی جائے، ایران کا مطالبہ

    Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی اور اس میں مزید ترقی پذیر ممالک کو شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا

Show More
خاص خبریں
  • حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ۶ hours ago
  • صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کی پاکستانی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی ہے۔

  • ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS