ایرانی وزیر خارجہ نیویارک کے دورے پر روانہ ہو گئے
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i347956-ایرانی_وزیر_خارجہ_نیویارک_کے_دورے_پر_روانہ_ہو_گئے
ایران کے وزیر خارجہ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہو گئے.
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹ Asia/Tehran
  • ایرانی وزیر خارجہ نیویارک کے دورے پر روانہ ہو گئے

ایران کے وزیر خارجہ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہو گئے.

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج بروز منگل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منعقدہ ' امن کے لئے ڈپلومیسی کا عالمی دن' کےزیر عنوان اجلاس میں شرکت کیلئے امریکی شہر نیویارک روانہ ہوگئے. یہ اجلاس کل بروز بدھ 24 اپریل کو نیو یارک میں منعقد ہوگا.