SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امام حسن عسکریؑ

  • آہ! مہدی (ع) یتیم ہو گئے...

    آہ! مہدی (ع) یتیم ہو گئے...

    Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵

    ۸ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ آپ کے فرزند مہدی (ع) شیعہ عقائد کی بنیاد پر وہی ہستی ہیں جس کا بشریت اور ہر مذہب و مکتب کے ماننے والوں کو انتظار ہے اور خدائے رحمان نے جس کا وعدہ بشریت سے کیا ہے کہ وہ آئے گی اور دنیا کو ظلم و جور سے پاک کر کے عدل و انصاف کا پرچم لہرائے گی۔

  • فرزند رسول کے یوم شہادت پر سامرا میں سکیورٹی ہائی الرٹ

    فرزند رسول کے یوم شہادت پر سامرا میں سکیورٹی ہائی الرٹ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳

    عراق کے شہر سامرا کی آپریشنل کمان نے اعلان کیا ہے کہ فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری (ع) کے یوم شہادت کے موقع پر سامرا میں سکیورٹی کے خاص انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • عراق: دفاع حرم کے لیے الحشد الشعبی کی بڑی کارروائی شروع

    عراق: دفاع حرم کے لیے الحشد الشعبی کی بڑی کارروائی شروع

    Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی سامرا میں داعش کی باقیات کے خلاف وسیع فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔

  • حدیث ؛ ما أقبَحَ بِالمُؤمِنِ أن تَكونَ لَهُ رَغبَةٌ تُذِلُّهُ

    حدیث ؛ ما أقبَحَ بِالمُؤمِنِ أن تَكونَ لَهُ رَغبَةٌ تُذِلُّهُ

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶

    فرزند رسول حضرت امام حسن عسكري‏ عليه السلام کا ارشاد گرامی ہے:

  • بہترین دوست کون ہے؟! ۔ پوسٹر

    بہترین دوست کون ہے؟! ۔ پوسٹر

    Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶

    فرزند نبی، ابوالمہدی، امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت با سعادت ۸ ربیع الثانی سنہ ۲۳۲ ہجری کو مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ آپ فرماتے ہیں:خَیْرُ إخْوانِکَ مَنْ نَسَبَ ذَنْبَکَ إلَیْهِ؛ تمہارا بہترین دوست اور بھائی وہ شخص ہے جو تمہاری خطاؤں کو اپنے سر لے لے۔ بحارالانوار، ج. ۷۱، ص. ۱۸۸، ح. ۱۵

  • حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت با سعادت مبارک ہو

    حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت با سعادت مبارک ہو

    Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲

    فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔

  • فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت اور ایام عزا کا آخری دن

    فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت اور ایام عزا کا آخری دن

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام  کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2019

  • شیعہ سنی اتحاد

    شیعہ سنی اتحاد

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹

    غیبت سے قبل آخری امامؑ کے فرامین دراصل ظہور کے زمانے تک کے لیے نشان راه ہیں۔

  • آہ ؛ زمانے کا امام یتیم ہوا !

    آہ ؛ زمانے کا امام یتیم ہوا !

    Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱

    آٹھ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو عراق کے شہر سامرا میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

    اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

    ۹ minutes ago
  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

  • امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پیرس سے واپس آتے ہی دہلی ہوائی اڈے پر 3 گھنٹے روکا گیا، مرکزی حکومت پر عآپ کی سخت تنقید

  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS