-
کامیابی کا راز
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴اس کامیابی کا راز، وحدتِ کلمہ(مشترکاتِ اسلامی پر متّحد ہونا) ہے۔ ایرانیوں کا ایک کلمے پریکجا ہونا، بڑی طاقتوں کے گھُٹنے ٹکوانے کا سبب بنا، (اور وحدت نے ہی) اُس شیطانی طاقت (یعنی ایران کے بادشاہ) کوبھگادیا۔
-
اسلامی انقلاب اور علماء کا کردار
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹ایران اور دنیا کے دیگر بڑے انقلابات کے وجود میں آنے کے حوالے سے ایک اور فرق انقلاب کی سربراہی اور قیادت سے متعلق ہے۔ اسلامی انقلاب کی قیادت علمائے کرام کے ہاتھوں میں تھی اور ان کے بارے میں نیز ان کی فکری، سماجی، اخلاقی اور سیاسی خصوصیات کے بارے میں اس وقت کے سیاست دانوں اور تجزیہ نگاروں کو زیادہ علم نہیں تھا۔
-
چرچ سے ایک سوال | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۳امام خمینیؒ کی چرچ اورعیسائی پادریوں پرتنقید / لمحہ فکریہ!
-
شہادت کی طلب | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳امام سید روح اللہ موسوی الخمینی رحمت اللہ علیہ کا اسلامی معاشرے کے نڈر ہونے پر بیان
-
بحریہ کے افسروں اور جوانوں کی بانی انقلاب کے مزار پر حاضری
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے یوم بحریہ کے موقع اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی اور امنگوں سے تجدید عہد کیا۔
-
ڈاکومینٹری - نوفلوشاتو، دسواں حصہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2018
-
تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں !
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۸پیغام وحدت۔ فرمان امام خمینیؒ
-
یہاں ہے رستہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸امام خمینی رح کی نگاہ میں نفس مطمنہ کیا ہے؟
-
یہاں ہے رستہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴نشر ہونے کی تاریخ 05/ 11/ 2018
-
عزاداری ایک سیاسی معاملہ ہے | Farsi sub Urdu
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۳عزاداری اور عاشورا کو زندہ رکھنا اسلام کی بقا کی ضمانت ہے۔۔ عاشورا کی اہمیت پر امام خمینیؒ کی انتہائی اہم گفتگو کو اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے