-
حرم امام خمینی رح سے براہ راست رابطہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۳نشرہونے کی تاریخ 04/ 06/ 2018
-
یوم القدس، مظلوموں کے حق کے دفاع کا دن
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰دنیا بھر کے روزہ دار عوام اس سال عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں بھر پور طریقے سے شرکت کریں گے۔
-
ایک میزائل کا جواب 10 سے دیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی انتیسویں برسی کے اجتماع سے خطاب کا پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
امام خمینی (رح) کی برسی کے اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی خواہش و آرزو کے مطابق ایران کا اسلامی جمہوری نظام روز بروز ترقی کرتا جا رہا ہے اور دشمنوں کو اپنے منصوبوں میں ہمیشہ ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
-
خمینی بت شکن کی برسی، عالم اسلام سوگوار و عزادار
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۳رہبرکبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی رحلت جانگداز کی انتیسویں برسی ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی برسی
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴پیر چودہ خرداد تیرہ سو ستّانوے ہجری شمسی مطابق انیس رمضان المبارک چودہ سو انتالیس ہجری قمری اور چار جون دو ہزار اٹھارہ عیسوی اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی انتیسویں برسی ہے۔
-
امام خمینی اور عوام کی طاقت + تصاویر
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴آج وہ دن ہے جس دن اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی نے داعی اجل کو لبیک کہا۔
-
عالمی یوم القدس کے اعلان سے سامرای ایوانوں کی چولیں ہل اٹھیں
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح نے مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے اور اس طرف عالم اسلام اور مسمانان عالم کی توجہ مبذول کرانے کے لئے ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعے یعنی جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس قرار دے کر سامراجی ایوانوں کی چولیں ہلا کر رکھ دیں جس کے نتیجے میں پورا عالمی استکبار اور بین الاقوامی صیہونزم بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا۔
-
امام خمینی کا اسلامی انقلاب اللہ کے قانون کو نافذ کرنے کیلئے
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۵بانی انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید روح اللہ خمینی رحمتہ اللہ علیہ کی 29 ویں برسی کے موقع پر پاکستان میں مجالس عزا اور سیمینار منعقد ہو رہے ہیں۔
-
یہاں ہے رستہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۳نشرہونے کی تاریخ 02/ 06/ 2018