-
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکه کا بیان
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶امریکہ: ہم ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ سے متعلق رپورٹس پر نظر رکھے ہوئے ہیں
-
کانگو بغاوت میں امریکی مداخلت، ویڈیو جاری+ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷افریقی ملک عوامی جمہوریہ کانگو کے بعض مقامی ذرائع نے ملک میں آج کی ناکام بغاوت میں متعدد امریکیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کو اسلحہ فراہم کیا جائے، امریکی ایوان نمائندگان
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۰امریکی ایوان نمائندگان نے صیہونی حکومت کو مزید ہتھیاروں کی ترسیل کی ایک اور قرارداد کو منظوری دے دی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/14
-
غزہ کے عوام کی نسل کشی میں واشنگٹن کی حمایت پر بطور احتجاج سینیئر امریکی فوجی افسر مستعفی
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰امریکی فوج کے ایک سینیئر فوجی افسر ہیریسن مین نے غزہ کے عوام کے خلاف جنگ میں واشنگٹن کی جانب سے امریکی حمایت پر بطور احتجاج اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/11
-
امریکہ کے سابق فوجی سربراہ کا اعتراف، بے شمار بے گناہ انسانوں کو قتل کیا+ ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۲امریکہ کے سابق سینئر فوجی اہلکار مارک ملی کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے کئی بے گناہ لوگوں کو بھی قتل کیا ہے۔
-
امریکہ کی کھلی پول، چین سے قرض لےکر یوکرین کو دیتا ہے
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲امریکی سینیٹر کا کہنا ہے کہ ہم چین سے قرضہ لے کر یوکرین کو دیتے ہیں۔
-
امریکی صدارتی انتخابات کے آزاد امیدوار کی جو بائیڈن سے عجیب و غریب درخواست
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے لیے آزاد امیدوار نے امریکی صدر جو بائیڈن سے کہا کہ وہ انتخابات میں ٹرمپ کو شکست دینے کے لیے مقابلے سے دستبردار ہو جائیں۔
-
امریکی طلبا ڈٹ گئے، موسم گرما کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲امریکی اور یورپی حکام امریکہ اور یورپی ممالک کے طلباء و طالبات کی جانب سے اسرائیل مخالف شروع کی جانے والی تحریک سے سخت تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں۔