SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • بائیڈن کی حلف برداری کے بعد امریکی شہروں میں تشدد، قومی پرچم نذر آتش

    بائیڈن کی حلف برداری کے بعد امریکی شہروں میں تشدد، قومی پرچم نذر آتش

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹

    امریکا میں نئے صدر جو بائیڈن کی حلف برداری کے بعد انتہا پسند گروہوں نے ملک کے کئی شہروں میں پر تشدد مظاہرے کئے اور بائیڈن اور ڈیموکریٹ پارٹی کے خلاف نعرے لگائے۔

  • بلی تھیلے سے باہر آ گئی، بائیڈن کے وزیر خارجہ نے نئی حکومت کی حقیقت عیاں کر دی

    بلی تھیلے سے باہر آ گئی، بائیڈن کے وزیر خارجہ نے نئی حکومت کی حقیقت عیاں کر دی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳

    ٹرمپ کے وارث امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف اپنی باضابطہ ہرزہ سرائی کا آغاز کرتے ہوئے اس پر دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ملک ہونے کا الزام عائد کیا۔

  • بائیڈن کی حلف برداری، امریکا کا 160 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ٹرمپ نہیں ہوئے حاضر

    بائیڈن کی حلف برداری، امریکا کا 160 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ٹرمپ نہیں ہوئے حاضر

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲

    جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا جبکہ ڈیموکریٹ رہنما کملا ہیرس امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں۔

  • امریکی بغض و عناد اپنی حدوں کو پار کر گیا

    امریکی بغض و عناد اپنی حدوں کو پار کر گیا

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱

    حزب اللہ لبنان نے آستان قدس رضوی" پر بابندی کو امریکہ کی پستی و حقارت کی علامت قرار دیا ہے۔

  • ایرانی میزائیل، امریکی بیڑے سے سو میل کے فاصلے پر گرے: فاکس نیوز

    ایرانی میزائیل، امریکی بیڑے سے سو میل کے فاصلے پر گرے: فاکس نیوز

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱

    فاکس نیوز نے کچھ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے میزائیل بحر ہند میں امریکی بیڑے کے قریب گرے ہیں۔

  • نینسی پلوسی کی میز مل گئی+ ویڈیو

    نینسی پلوسی کی میز مل گئی+ ویڈیو

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰

    امریکی کانگریس پر حملے کے بعد ٹرمپ کے حامی، کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی کی میز بھی چرا لے گئے تھے جبکہ کچھ حساس دستاویزات کے بھی غائب ہونے کے امکانات ظاہر کئے جا رہے ہیں۔

  • واشنگٹن میں بکتربند گاڑیاں اور مزید فوج تعینات+ ویڈیو

    واشنگٹن میں بکتربند گاڑیاں اور مزید فوج تعینات+ ویڈیو

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲

    امریکا کے نو منتخب صدر کی حلف برداری کے پروگرام کے مد نظر واشنگٹن کو چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

  • واشنگٹن میں انارکی اور گڑبڑ کا خدشہ، چھ دن کے لئے عوام سخت مشکلات میں مبتلا

    واشنگٹن میں انارکی اور گڑبڑ کا خدشہ، چھ دن کے لئے عوام سخت مشکلات میں مبتلا

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲

    جوبائڈن کی حلف برداری کی تقریب کے دوران واشنگٹن میں کرفیو کا سما دیکھنے کو ملے گا۔

  • امریکہ شمالی کوریا کا سب سے بڑا دشمن ہے: کِم جونگ اون

    امریکہ شمالی کوریا کا سب سے بڑا دشمن ہے: کِم جونگ اون

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷

    شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے خلاف اپنی معاندانہ پالیسیوں کو ترک کرے۔

  • عراق: امریکہ کے 2 فوجی کانوائے پر حملے

    عراق: امریکہ کے 2 فوجی کانوائے پر حملے

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹

    عراق میں امریکہ کے 2 فوجی کاروانوں پر حملے ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے انتباہ کے بعد امریکی وزیر خزانہ محفوظ مقام پر منتقل؛ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

    ایران کے انتباہ کے بعد امریکی وزیر خزانہ محفوظ مقام پر منتقل؛ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

    ۱۲ minutes ago
  • عراقچی کی فرانس پر سخت تنقید؛ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہ ڈالیں

  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS