SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

امریکا

  • انداز جہاں: افغان مہاجرین کی پاکستان سے واپسی اور درپیش مشکلات

    انداز جہاں: افغان مہاجرین کی پاکستان سے واپسی اور درپیش مشکلات

    Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/7

  • ایرانی ائیرڈیفنس فورس کا حیرت انگیز کارنامہ؛ امریکی B-2 طیارے کی پرواز کی نگرانی کی ویڈیو جاری

    ایرانی ائیرڈیفنس فورس کا حیرت انگیز کارنامہ؛ امریکی B-2 طیارے کی پرواز کی نگرانی کی ویڈیو جاری

    Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹

    ایرانی فضائیہ نے ایک ویڈیو فوٹیج جاری کر دی ہے جس میں ائیر ڈیفنس فورس کی جانب سے امریکی B-2 طیارے کی پرواز کی نگرانی کی گئی ہے۔

  • امریکہ کے ساتھ اب تک مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے: ایرانی وزیرخارجہ

    امریکہ کے ساتھ اب تک مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے: ایرانی وزیرخارجہ

    Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں کو بتایا کہ اب تک امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے۔

  • مختلف یورپی ملکوں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

    مختلف یورپی ملکوں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

    Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴

    مختلف یورپی ملکوں کے عوام نے امریکی صدر ٹرمپ اور ان کے مشیر ایلن ماسک کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔

  • ٹرمپ کی ایک غلطی سے تل ابیب میں آیا بھونچال!

    ٹرمپ کی ایک غلطی سے تل ابیب میں آیا بھونچال!

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹

    صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی صدر کے کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کے اعلان کے بعد، تل ابیب کی اسٹاک مارکیٹ کو 3/5 فیصد نقصان کا سامنا ہوا ہے۔

  • امریکی میزائل سسٹم کی نئی کھیپ اسرائیل روانہ

    امریکی میزائل سسٹم کی نئی کھیپ اسرائیل روانہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱

    امریکا نے دو پیٹریاٹ میزائل لانچر اور ایک تھاڈ اینٹی بیلسٹک میزائل لانچر اسرائیلی حکومت کی درخواست پر مقبوضہ فلسطین پہنچا دیئے ہیں۔

  • ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر اقدام کا جواب طاقت سے دیں گے: جنرل محمد باقری

    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر اقدام کا جواب طاقت سے دیں گے: جنرل محمد باقری

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰

    ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ہماری حکمت عملی قومی مفادات کا دفاع اور متعین مقصد کی جانب بڑھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران جنگ طلب نہیں لیکن دھونس اور دھمکی کو قبول نہیں کرے گا اور اس کے خلاف ڈٹا رہے گا۔

  • امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ یمنی مسلح افواج کی جھڑپ

    امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ یمنی مسلح افواج کی جھڑپ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بتایا ہے کہ یمنی فوج کی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ کئی گھنٹے تک جھڑپ ہوئی۔

  • امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

    امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴

    واشنگٹن ڈی سی میں ہزاروں افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے اور غزہ پر اسرائیل کے حملے کو روکنے کا مطالبہ کیا۔

  • ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف دسیوں ہزار امریکی عوام سڑکوں پر نکل آئے

    ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف دسیوں ہزار امریکی عوام سڑکوں پر نکل آئے

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹

    امریکہ بھر میں دسیوں ہزار افراد نے جمہوریت کی حمایت اور ٹرمپ کی مذمت میں مظاہرے کئے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: صہیونی دشمن اقتصادی جنگ اور نفسیاتی حربوں کے ذریعے ایرانی قوم سے انتقام لینا چاہتا ہے
    ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: صہیونی دشمن اقتصادی جنگ اور نفسیاتی حربوں کے ذریعے ایرانی قوم سے انتقام لینا چاہتا ہے
    ۲ hours ago
  • امریکی عوام کی جانب سے ایران کی تعریف ، مغربی میڈیا کو صہیونی ادارے کنٹرول کرتے ہیں
  • پاکستان: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جلد ہی اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے
  • پاکستان: کربلا کے زائرین کو زمینی راستے سے جانے کی اجازت نہيں
  • انسانی حقوق کی تنظیم : فضائی امدادی غزہ کے عوام کی توہین
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS