-
انداز جہاں: شام کے تازہ حالات
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/05
-
انداز جہاں: مشہد میں ای سی او اجلاس
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/04
-
کیا ایران امریکا سے مذاکرات کرے گا؟ ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک عرب میڈیا کے ساتھ مختلف موضوعات منجملہ، شام کے حالات، جنگ غزہ اور یورپ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
انداز جہاں: شام میں دہشت گردی، حقائق کے آئینے میں
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/3
-
ایرانی صدر کی عالم اسلام سے اپیل، امریکہ اور صیہونی حکومت کو ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہ دیں
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے شام کی تازہ صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ممالک کے اندرونی خلفشار سے امریکہ اور صیہونی حکومت کو ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہ دیں اور علاقے میں مزید بحرانوں کا سد باب کریں۔
-
شام میں امریکہ صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر کس سازش کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ عراقچی اور لاوروف نے کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد گروہوں کی حالیہ کارروائياں مغربی ایشیا کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے صیہونی حکومت اور امریکہ کے منصوبے کا حصہ ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے ایک بیان سے امریکہ اور یورپ میں ہوا سنناٹا طاری! کیا ایران نیوکلیرہتھیاروں کی سمت مڑ جائے گا؟
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مغرب اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ لگانے کی دھمکی دیتا رہا تو ایران کا نیوکلیر ڈاکٹرائن ممکنہ طور پر ہتھیاروں کی سمت میں مڑ جائے گا۔
-
کیا اسرائیل اور لبنان جنگ بندی معاہدے پر پہنچ گئے ہیں؟ حزب اللہ کی میزائلوں نے تل ابیب کے اڑائے ہوش
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰ایکسیوس نیوز سائٹ نے اپنے ذرائع سے یہ خبر دی ہے کہ اسرائیل اور لبنان جنگ بندی کی شرائط پر ایک معاہدے پر پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے معروف تاجر گوتم اڈانی کی گرفتاری کا امریکی وارنٹ
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴امریکا نے ہندوستان کے معروف تاجر اور صنعتکار گوتم اڈانی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔
-
بورڈ آف گورنرز کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو؛ ایران بورڈ آف گورنرز کے اقدام کے مطابق جواب دے گا
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲ایرانی وزيرخارجہ نے یہ بات ایٹمی انرجی کے بورڈ آف گورنرز کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی رابطے کے دوران کہا کہ بورڈ آف گورنرز کو امریکہ و یورپی ممالک کے سیاسی اہداف کو آگے بڑھانے کا پلیٹ فارم نہيں بننے دینا چاہیے۔