-
شام: امریکی فوجی اڈے میں خوفناک دھماکہ ہر طرف دھواں ہی دھواں
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰شمال مشرقی شام کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی کے متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں حسکہ کے جنوبی مضافاتی علاقے کے شہر الشدادی میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ بھی شامل ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکی فوج کی ناتوانی کا اعتراف
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے ایک اعلی عہدیدار نے بحیرہ احمر میں یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکہ کی ناکامی کا اعتراف اور یمن کی مسلح افواج کے اقدامات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ امریکہ بحیرہ احمر سے نکل جائے۔
-
افسوس اکثر عرب اور اسلامی حکمراں امریکہ کے کہنے پر صیہونی پروجکٹ میں شامل: عبدالملک الحوثی
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶انصاراللہ یمن کے رہبر نے جمعرا ت کو اپنے خطاب میں کہا کہ امریکا کے بنکر بسٹر بموں اور بھوک کے اسلحے سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور انہیں دربدر کیا جارہا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی شدید بمباری کے باوجود یمن اپنے موقف پر قائم
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴جارح امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے متعدد علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
پاکستان میں ایران گیس پائپ لائن کو لے کر عوامی سطح پر بڑھتا مطالبہ، اسلام آباد سے خاص رپورٹ
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ
-
انداز جہاں : ایران گیس پائپ لائن، حائل رکاوٹیں
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 07/ 11/ 2024
-
ہمارے لئے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے انتخابات میں کون جیتا ہے: صدر ایران
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمارے لئے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں کون جیتا ہے، کہا ہے کہ ہمارا ملک اور نظام اپنی قوم کے ساتھ اپنی اندرونی عزت و عظمت پر استوار ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ امریکا کے صدر منتخب
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳امریکی صدر کے انتخاب کیلئے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے۔
-
امریکہ: کملا ہیرس کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں کے مظاہرے
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱امریکی صدارتی انتخابات کی ڈیموکریٹک امیدوار کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں نے غزہ جنگ میں واشنگٹن کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس، امریکی حمایت سے اسرائیل گستاخ ہوگیا ہے؛ ایران کے نمائندے کا بیان
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے، امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیلی حکومت کی غیر مشروط حمایت کے ساتھ ساتھ سلامتی کونسل کے مستقل رکن کے طور پر عالمی ادارے کے فرائض کی ادائيگي میں رکاوٹیں ڈالنے کے باعث صیہونی حکومت اس قدر گستاخ ہوگئي ہے کہ غزہ اور لبنان کے بعد ایران کے خلاف اپنے مجرمانہ اور جارحانہ اقدامات کے ارتکاب پر اتر آئی ہے۔