-
پاکستان میں ایران گیس پائپ لائن کو لے کر عوامی سطح پر بڑھتا مطالبہ، اسلام آباد سے خاص رپورٹ
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ
-
انداز جہاں : ایران گیس پائپ لائن، حائل رکاوٹیں
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 07/ 11/ 2024
-
ہمارے لئے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے انتخابات میں کون جیتا ہے: صدر ایران
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمارے لئے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں کون جیتا ہے، کہا ہے کہ ہمارا ملک اور نظام اپنی قوم کے ساتھ اپنی اندرونی عزت و عظمت پر استوار ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ امریکا کے صدر منتخب
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳امریکی صدر کے انتخاب کیلئے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے۔
-
امریکہ: کملا ہیرس کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں کے مظاہرے
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱امریکی صدارتی انتخابات کی ڈیموکریٹک امیدوار کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں نے غزہ جنگ میں واشنگٹن کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس، امریکی حمایت سے اسرائیل گستاخ ہوگیا ہے؛ ایران کے نمائندے کا بیان
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۲اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے، امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیلی حکومت کی غیر مشروط حمایت کے ساتھ ساتھ سلامتی کونسل کے مستقل رکن کے طور پر عالمی ادارے کے فرائض کی ادائيگي میں رکاوٹیں ڈالنے کے باعث صیہونی حکومت اس قدر گستاخ ہوگئي ہے کہ غزہ اور لبنان کے بعد ایران کے خلاف اپنے مجرمانہ اور جارحانہ اقدامات کے ارتکاب پر اتر آئی ہے۔
-
شام کے سرحدی صوبے حمص میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳شام کے سرحدی صوبے حمص میں امریکی دہشت گرد فوج کے اڈے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
بائيڈن کے بیانات تشویشناک اور اشتعال انگیز ہيں، اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے تہران کے خلاف جارح اسرائیل کی ممکنہ شرارت کے وقت کی اطلاع ہونے کے بارے میں امریکی صدر کے بیان کو تشویشناک اور اشتعال انگيز قرار دیا ہے
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/20
-
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر کو انتباہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔