-
امریکی عوام وینزوئلا پرحملے کے مخالف ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷ایک تازہ سروے کے مطابق امریکی عوام کی اکثریت وینزوئلا پر حملے کی مخالف ہے
-
انداز جہاں: عالمی اور علاقائی تجارت میں چابہار کی اہمیت
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/01
-
کیا امریکہ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کی پیشکش ہوئی ہے؟ تہران نے دیا جواب
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶تہران نے میڈیا میں امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کے بارے میں خبروں کی تردید کردی ہے۔
-
اسرائیل اور امریکا میں کون کس کا مالک، شیکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر نے پردہ کیا فاش
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵شیکاگو یونیورسٹی کے انٹرنیشنل ریلیشن کے پروفیسرجان مرشائمرنے اسرائيلی لابی کو امریکی صدر، نائب صدر اور وزیر خارجہ کی مالک بتایا ہے۔
-
بلیدہ قصبے پر اسرائیلی جارحیت، امریکہ نے گرین سگنل دیا ہے: حزب اللہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے جنوبی لبنان کے علاقے بلیدہ پر جارحیت امریکہ کی ایما پر کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کو دکھایا آئینہ، جوہری ہتھیاروں کے تجربات عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات دوبارہ شروع کرنے کے اعلان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: صیہونی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/10/30
-
بدلے-بدلے سے نظر آ رہے ہیں ٹرمپ! چین پرعائد ٹیرف کو 57 سے کم کرکے 47 فیصد کیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا میں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے مختلف تجارتی اور اقتصادی امور میں مثبت پیشرفت کی خبر دی۔
-
ٹرمپ نے امریکی فوج کو ایٹمی تجربات کا دیا حکم
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳امریکی صدر ٹرمپ نے فوج کو فوری طور پر ایٹمی تجربات کا حکم دے دیا ہے۔
-
مقابلہ نہیں کر سکتے تو دباؤ بناؤ، حزب اللہ سے متعلق لبنان کے صدر کا امریکا کو دو ٹوک جواب
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶امریکا نے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے لئے لبنان کی حکومت اور فوج پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ دوسری طرف لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ کسی بھی حکومت کے لئے ایسا کوئی فیصلہ کرنا آسان نہیں ہے جو خانہ جنگی پر منتج ہوسکتا ہو۔