-
انداز جہاں: ٹرمپ کی ایران کو گیدڑ بھپکیاں
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/02
-
امریکہ: آئیڈاہو ریاست میں اندھادھند فائرنگ کا واقعہ، کم سے کم 3 افراد ہلاک، 7 زخمی
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۳امریکہ کی ریاست آئیڈاہو میں واقع شہر ٹوئن فالز میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخیموں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو، خطے میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازشوں کے بارے میں تبادلۂ خیال
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنے اقتدار اعلیٰ، خود مختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
قومی مفادات اور سلامتی کے دفاع کی خاطر تمام ذرائع کا استعمال کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکہ کی دھمکیوں اور حملوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کے عظیم دفاع کا سلسلہ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم قومی مفادات اور سلامتی کے دفاع کی خاطر تمام ذرائع استعمال کریں گے۔
-
انداز جہاں: غزہ کے سلسلے میں ٹرمپ کا نام نہاد منصوبہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/01
-
امریکیوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف، نئی سروے رپورٹ
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۳امریکہ میں کیے گئے ایک نئے قومی سروے کے مطابق اکثر امریکی شہری ایران جنگ کے مخالف اور اس تنازع کو جلد از جلد ختم کیے جانے کے خواہاں ہیں۔
-
امریکہ کی جنگ پسندی آبنائے ہرمز کا محاصرہ مزید سخت کئے جانے کا سبب بنے گی: ایران کا انتباہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے متنبہ کیا ہے کہ امریکی جنگ پسندی آبنائے ہرمز کے محاصرے کو مزید سخت کر دے گی۔
-
انداز جہاں: عراق پر امریکی جارحیت
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۲:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/30
-
ہالی ووڈ کے معروف اداکار روفالو نے نیتن یاہو کو جنونی قاتل قرار دے دیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور انسانی حقوق کے کارکن مارک روفالو نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو جنونی قاتل بتایا ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲ایران سے متعلق امریکی رویہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے بلکہ اس نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔