SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • غزہ نسل کشُی کی تیسری برسی: نیویارک، ٹوکیو اور برلن میں فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرے

    غزہ نسل کشُی کی تیسری برسی: نیویارک، ٹوکیو اور برلن میں فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرے

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴

    غزہ نسل کشی کی تیسری برسی کے موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کی طرح امریکہ، جاپان اور جرمنی میں بھی فلسطین کی حمایت میں وسیع احتجاجی مظاہرے ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • انداز جہاں:  یمن کی مزاحمت ، طوفان الاقصی کا تسلسل

    انداز جہاں: یمن کی مزاحمت ، طوفان الاقصی کا تسلسل

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/08

  • پزشکیان: ایران کے پندرہ ہمسایہ ممالک ہیں اور دشمن آسانی سے ہمارا محاصرہ نہیں کر سکتا

    پزشکیان: ایران کے پندرہ ہمسایہ ممالک ہیں اور دشمن آسانی سے ہمارا محاصرہ نہیں کر سکتا

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۱

    صدر مملکت نے کہا ہے کہ دشمن آسانی سے ایران کا محاصرہ نہیں کر سکتا کیونکہ اس کے پندرہ ہمسایہ ممالک ہیں اور ہر راستے سے مختلف میدانوں میں لین دین جاری رکھا جا سکتا ہے۔

  • تم سے ہمارے فاصلے کو ہمارے میزائل طے کریں گے: نگراں وزیر دفاع

    تم سے ہمارے فاصلے کو ہمارے میزائل طے کریں گے: نگراں وزیر دفاع

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۹

    نگراں وزیر دفاع جنرل ابن الرضا نے امریکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم سے ہمارا فاصلہ، ہمارے میزائل طے کریں گے۔

  • آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی رفت وآمد کمترین سطح پر پہنچ گئی: رائٹرز

    آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی رفت وآمد کمترین سطح پر پہنچ گئی: رائٹرز

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۷

    رائٹرز نے رپورٹ دی ہے کہ آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی رفت وآمد دو مہینے کے پہلے کے مقابلے میں کمترین سطح پر پہنچ گئی ہے

  •    متکی:جرمن مندوب نے ریڈیو اسرائيل کی بکواس دوہرا ئی ہے

       متکی:جرمن مندوب نے ریڈیو اسرائيل کی بکواس دوہرا ئی ہے

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۴

     بین الاقوامی پارلیمانی اجلاس میں ایرانی پارلیمانی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام شہیدوں کا خون کبھی معاف نہیں کریں گے اور ٹرمپ و نتن یاہو کیفرکردار تک پہنچنے کا انتظار کریں

  • ایران نے جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کی سکیورٹی سے متعلق شرائط واضح کردیں

    ایران نے جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کی سکیورٹی سے متعلق شرائط واضح کردیں

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ کے خاتمے اور خلیج فارس و آبنائے ہرمز میں سکیورٹی کی بحالی سے متعلق اپنے تحفظات اور شرائط فریق مخالف کے سامنے واضح اور دوٹوک انداز میں پیش کردی ہیں۔

  •  ایران کا دوٹوک پیغام: پہلے ہماری شرائط مانو، پھر ہوں گے مذاکرات!

    ایران کا دوٹوک پیغام: پہلے ہماری شرائط مانو، پھر ہوں گے مذاکرات!

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۸

    ایک ایرانی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام کے حوالے سے اب تک کوئی مذاکرات نہیں ہوئے اور بات چیت شروع کرنے سے پہلے واشنگٹن کو تہران کی شرائط پوری کرنا ہوں گی۔

  • انداز جہاں: صیہونی سازش اور آپریشن طوفان الاقصی

    انداز جہاں: صیہونی سازش اور آپریشن طوفان الاقصی

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/07

  • پاکستان: کراچی میں شہدائے میناب کی یاد میں بڑا اجتماع

    پاکستان: کراچی میں شہدائے میناب کی یاد میں بڑا اجتماع

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰

    پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں، میناب کے شجرہ طیبہ پرائمری اسکول اور لامرد پر وحشیانہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کو یاد کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

    اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

    ۱۶ minutes ago
  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

  • سعودی ہوئی اڈوں پر حملوں کا مقصد اس کا فضائی محاصرہ: انصاراللہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS